دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ صحابہؓ کے بعض اجتہادی اعمال اور “بدعتِ حسنہ” کا شبہ
- ۞ آئمہ اسلام کا بدعت کو “حسنة” اور “سيئة” میں تقسیم کرنے کا شبہ
- ۞ نیکی کے عام دلائل سے بدعتِ حسنہ کا استدلال
- ۞ کیا نبی ﷺ کا کسی عمل کو چھوڑ دینا (ترک کرنا) دلیلِ حرمت ہے؟
- ۞ محمد بن عثمان بن أبی شیبہ کی 22 آئمہ حدیث سے توثیق
- ۞ سورۃ النساء آیت 14: کیا مواحد مسلمان بھی ہمیشہ جہنم میں رہے گا؟
- ۞ سفیان ثوریؒ کی طرف منسوب کتاب "جامع سفیان” جعلی ہے
- ۞ محمد بن منکدر کی نبیﷺ کے روضہ پر فریاد رسی والی روایت ثابت نہیں
- ۞ نماز جنازہ میں دو طرف سلام: شیخ البانی رح کی تحقیق کے تناظر میں
- ۞ بدعت کا صحیح مفہوم اور دنیاوی ایجادات کا شرعی حکم
- ۞ وضو کے مسائل پر دیوبندی سوالات کا تحقیقی جواب
- ۞ وسیلے کے حق میں پیش کردہ عقلی دلائل کا رد
- ۞ امام بخاریؒ کی قبر سے خوشبو آنے والا قصہ سنداً ثابت نہیں
- ۞ امام یحییٰ بن معینؒ سے امام ابو حنیفہ کی توثیق ثابت نہیں