دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ رحمۃ للعالمین
- ۞ اہلِ حدیث کے صفاتی نام پراجماع – پچاس حوالے
- ۞ آٹھ رکعات تراویح اور غیر اہلِ حدیث علماء
- ۞ صف بندی کے مسائل
- ۞ عشرۂ ذی الحجہ اور ہم
- ۞ اذان و اقامت کا مسنون طریقہ
- ۞ مباشرت سے قبل طلاق
- ۞ سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ کے مناقب و فضائل
- ۞ روشنی کی راہ ….. علم
- ۞ خطباء کی خدمت میں۔۔۔
- ۞ زکر کی فضیلت
- ۞ مُدرکِ رکوع کی رکعت کا حکم
- ۞ آثارِ صحابہ اور مقلدین
- ۞ الإسلام یَعْلُو وَلَا یُعْلیٰ (اسلام مغلوب نہیں بلکہ غالب ہو گا)