دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال
- ۞ جھوٹ بولنے والوں کا انجام قرآن و احادیث کی روشنی میں
- ۞ عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
- ۞ من گھڑت وظائف اور جعلی تعویزات
- ۞ اہل السنت والجماعت کے 35 عقائد
- ۞ کیا آپ تنگدستی، بیماری یا بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں؟
- ۞ کیا "الخیرات الحسان ” حافظ ابن حجر عسقلانی کی کتاب ہے؟
- ۞ زبان کی حفاظت کو معمولی نہ سمجھیں
- ۞ پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادات سے متعلق روایات
- ۞ نیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں، علمائے سعودی عرب کا فتویٰ
- ۞ شیطان اگر ہر جگہ آکر لوگوں کو بہکا سکتا ہے تو کیا نبیﷺ ہر جگہ حاضر و ناظر نہیں ہو سکتے؟
- ۞ ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل
- ۞ والدین سے محبت
- ۞ خلافت راشدہ کے تیس سال والی حدیث پر شعیوں اور منکرین حدیث کے اعتراضات کا جائزہ