ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قیامت کی نشانی : امت مسلمہ شرک میں مبتلا ہو جائے گی
- ۞ قیامت کی نشانی : سود اور حرام مال بکثرت کھایا جائے گا
- ۞ قیامت کی نشانی : مساجد میں زیب وزینت اور فخر و مباہات کیا جائے گا
- ۞ قیامت کی نشانی : کاروبار میں عورتیں بھی شریک ہوں گی
- ۞ قیامت کی نشانی : سیاہ خضاب استعمال کیا جائے گا
- ۞ قیامت کی نشانی : قریش کا خاتمہ ہو جائے گا
- ۞ قیامت کی نشانی : کفار کی تقلید عام ہو گی
- ۞ قیامت کی نشانی : زلزلے بکثرت آیا کریں گے
- ۞ قیامت کی نشانی : صورتیں مسخ ہوں گی اور لوگ زمین میں دھنسائے جائیں گے