ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عید گاہ کی طرف پیدل اور سوار ہو کر دونوں طرح جانا مشروع ہے
- ۞ عید گاہ میں اسلحہ لے جانے کی شرعی حدود اور استثناء
- ۞ خواتین کے لیئے عیدگاہ جانے کے آداب صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ عید الفطر کے دن تکبیرات: امام ابو حنیفہ کا موقف اور جمہور کا مذہب
- ۞ عیدین کی راتوں میں خاص عبادت کا بیان
- ۞ نماز عید میں تکبیرات زائدہ کا مسنون طریقہ اور احکام
- ۞ نماز عید میں دعائے استفتاح کا محل اور اختلاف
- ۞ نماز عیدین میں مسنون سورتیں اور قرأت کا طریقہ
- ۞ قیامت کی نشانی :خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور
- ۞ قیامت کی نشانی :انشقاق القمر (چاند کا پھٹ جانا)
- ۞ قیامت کی نشانی : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات
- ۞ قیامت کی نشانی : امت مسلمہ (صحابہ رضی اللہ عنہم) کا ظہور
- ۞ قیامت کی نشانی : ہر گھر میں اسلام داخل ہوگا
- ۞ قیامت کی نشانی : ہر طرف امن و امان ہوگا
- ۞ قیامت کی نشانی : فتنوں کا ظہور
- ۞ قیامت کی نشانی : فتنے مشرق سے ظاہر ہوں گے
- ۞ قیامت کی نشانی : قتل عام ہوگا
- ۞ قیامت کی نشانی : جنگ جمل کا وقوع پزیر ہونا
- ۞ قیامت کی نشانی : جنگ صفین کا وقوع پذیر ہونا
- ۞ قیامت کی نشانی : خوارج کا ظہور
- ۞ قیامت کی نشانی : جھوٹے نبیوں اور دجالوں کا ظہور
- ۞ قیامت کی نشانی : مال و دولت کی فراوانی
- ۞ قیامت کی نشانی : بیت المقدس کی فتح
- ۞ قیامت کی نشانی : طاعون کی وبا
- ۞ قیامت کی نشانی : ارض حجاز سے آگ کا روشن ہونا
- ۞ قیامت کی نشانی : ترکوں سے جنگ ہونا
- ۞ قیامت کی نشانی : امانت مفقود اور خیانت بھرپور ہوگی
- ۞ قیامت کی نشانی : جابر حکمران
- ۞ قیامت کی نشانی : فحاشی پھیل جائے گی
- ۞ قیامت کی نشانی : عورتیں کپڑے پہننے کے باوجود ننگی ہوں گی
- ۞ قیامت کی نشانی : علم کا خاتمہ اور جہالت میں اضافہ
- ۞ قیامت کی نشانی : زناکاری عام ہوگی
- ۞ قیامت کی نشانی : شراب حلال سمجھی جائے گی
- ۞ قیامت کی نشانی : گانا بجانا رواج پا جائے گا
- ۞ قیامت کی نشانی : رشتہ داری توڑی جائے گی اور ہمسائیگی بری ہوگی
- ۞ قیامت کی نشانی : لوگ اجنبی بن جائیں گے
- ۞ قیامت کی نشانی : جھوٹ بکثرت بولا جائے گا
- ۞ قیامت کی نشانی : جھوٹی گواہی دی جائے گی
- ۞ قیامت کی نشانی : بدعملی پھیل جائے گی
- ۞ قیامت کی نشانی : لوگ بخیل ہو جائیں گے