ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ ولدِ زنا کا حکمِ میراث
- ۞ بچہ اگر پیدائش کے بعد چلاّئے تب ہی وارث ہوگا
- ۞ آزاد کردہ غلام کی وراثت آزاد کرنے والے کو ملے گی
- ۞ ولاء (غلام کی وراثت کی نسبت ) کو فروخت کرنا یا اسے ہبہ کرنا حرام ہے
- ۞ دو مختلف دین والے ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے
- ۞ مرتد کی میراث کا حکم
- ۞ قاتل مقتول کا وارث نہیں
- ۞ انبیاء کا ترکہ ورثاء میں تقسیم نہیں ہوتا بلکہ صدقہ ہوتا ہے
- ۞ مقتول کی دیت ورثاء میں تقسیم ہوگی
- ۞ جہاد کی لغوی و اصطلاحی تعریف فضیلت و اہمیت (قرآن و حدیث سے)
- ۞ اسلام میں لشکر بندی اور پرچموں کا نظام
- ۞ قتال سے پہلے کفار کو دعوت دینے کا حکم
- ۞ جنگ میں عورتوں، بچوں اور غیر مقاتلوں کے قتل کی ممانعت
- ۞ جنگ میں مثلہ، آگ سے عذاب اور میدانِ جنگ سے فرار کی ممانعت
- ۞ جنگ میں شب خون، جھوٹ اور دھوکے کی اجازت
- ۞ جہاد سے متعلقہ چند ضروری مسائل
- ۞ مال غنیمت اور خمس کی تقسیم
- ۞ مال غنیمت کی تقسیم میں مساوات کا اصول
- ۞ مال غنیمت میں حکمران کے اختیارات اور نفلی حصے
- ۞ مال غنیمت میں حاکم کا خصوصی حصہ (سَهمُ الصَّفِی)
- ۞ غلاموں اور عورتوں کا مالِ غنیمت میں حصہ
- ۞ تالیفِ قلب کے لیے غنائم میں ترجیح
- ۞ کفار کا مسلمانوں سے چھینا ہوا مال اگر واپس مل جائے تو وہ اس کے اصلی مالک کا ہی ہوگا
- ۞ غنیمت سے فوری استفادہ خوراک اور چارہ کا حکم
- ۞ غنیمت میں خیانت کی حرمت
- ۞ قیدیوں کے احکام: قتل، فدیہ یا احسان
- ۞ کافر سے چھینے ہوئے مال کا حکم
- ۞ امیر کے کہنے پر جنگ سے غائب ہونے والے کا حکم
- ۞ جس قیدی کے اسلام لانے کی امید ہو اسے چھوڑ دینا
- ۞ قیدی حاملہ لونڈیوں سے ہم بستری کرنا
- ۞ قیدی خواتین اور ان کی اولاد کے درمیان جدائی ڈالنا
- ۞ کافر قیدی کا اسلام قبول کرنا اس کی آزادی کو لازم نہیں
- ۞ صلح ، قیدی اور غلامی کے شرعی احکام
- ۞ جاسوس کا قتل شرعی جواز اور احکام
- ۞ جنگی دشمن کا قبل از قید اسلام اموال کا تحفظ
- ۞ کافر کے غلام کا اسلام قبول کرنا اور آزادی کا حکم
- ۞ مفتوحہ زمین کے احکام اور حاکم کا اختیار
- ۞ امان دینے کا حق ہر مسلمان کو حاصل ہے
- ۞ عورت کا پناہ دینا شرعاً معتبر ہے
- ۞ غلام اور قیدی کی دی ہوئی پناہ کا اعتبار