ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ خائن، غاصب اور جھپٹ مار پر حدِ سرقہ نہیں
- ۞ ادھار لی گئی چیز کا انکار: حدِ سرقہ
- ۞ قاضی کے فیصلے کا شرعی ضابطہ: اقرار اور گواہی کی بنیاد
- ۞ مدعی کی قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ: شرعی ضابطہ اور اختلاف
- ۞ مدعی علیہ کی قسم اور فیصلہ: شرعی اصول و روایات
- ۞ حاکم کا اپنے علم سے فیصلہ: شرعی جواز و اختلاف
- ۞ غیر عادل اور قاذف کی گواہی: شرعی رد اور توبہ کے بعد جواز
- ۞ دیہاتی کی شہری کے خلاف گواہی: شرعی حکم و اختلاف
- ۞ اپنے قول یا فعل کی شہادت: شرعی جواز و اختلاف
- ۞ جھوٹی شہادت بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے
- ۞ متعارض دعووں میں قرعہ اندازی: شرعی فیصلہ
- ۞ مدعی بغیر دلیل کے مدعی علیہ کی قسم ماننے کا پابند
- ۞ قسم کے بعد دلیل کی عدم قبولیت اور اقرار کی لزومیت
- ۞ چوری کے ثبوت میں اقرار و گواہی کا اعتبار
- ۞ حدِ سرقہ: معافی کی تلقین اور علاج
- ۞ کاٹا ہوا ہاتھ چور کی گردن میں لٹکا دیا جائے گا
- ۞ قذف (زنا کی تہمت) کی شرعی سزا اور غلام و آزاد میں فرق
- ۞ كيا تعريض (اشارے کنایے) سے حد واجب ہو جاتی ہے
- ۞ تہمت کی تکرار اور حد کا حکم
- ۞ جماعت پر تہمت لگانے کی حد کا حکم
- ۞ عدالت میں پہنچنے سے پہلے معافی
- ۞ تہمت کے ثبوت، گواہی اور حد کے سقوط کا حکم
- ۞ شراب پینے کی سزا: فقہی آراء اور احادیث کی روشنی میں
- ۞ شراب نوشی کے ثبوت کے ذرائع: اقرار، گواہی اور قے
- ۞ چوتھی مرتبہ شراب نوشی پر قتل کا حکم اور اس کا نسخ
- ۞ حدود اللہ قائم کرنے کا اجر
- ۞ تعزیر: تعریف، حدود اور اقسام
- ۞ محارب کی حد: قرآنی حکم، لغوی و شرعی تعریف اور صحابہ کے اقوال
- ۞ محارب کی سزا: اختیارات، مقامات اور فقہی اختلافات
- ۞ محارب کی توبہ اور حد کا سقوط
- ۞ محارب کی نماز جنازہ کا حکم
- ۞ حربی اور مرتد کی سزا: قرآنی دلائل و احادیث
- ۞ مرتد کی سزا میں جلانے کی ممانعت
- ۞ مرتد عورت کی سزا: فقہی آراء اور راجح قول
- ۞ متاول کی حیثیت: تاویل اور ارتداد کا فرق
- ۞ تکفیر کے اصول: واضح دلیل اور شرح صدر کی شرط
- ۞ جبر کے تحت کلمۂ کفر اور تکفیر کی وضاحت
- ۞ جادوگر اور کاہن کا حکم
- ۞ جادوگر و کاہن کی تصدیق کا انجام
- ۞ شانِ رسالت میں گستاخی کی شرعی سزا