ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قربانی کے لیے ناقص و معیوب جانوروں کی ممانعت
- ۞ قربانی کا گوشت: کھانا، صدقہ کرنا، ذخیرہ کرنا اور عیدگاہ میں ذبح کی فضیلت
- ۞ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے والے کا بال و ناخن نہ کاٹنا
- ۞ جو قربانی کا ارادہ نہ رکھتا ہو کیا وہ بھی بال اور ناخن نہ کاٹے
- ۞ خصی جانور کی قربانی کا حکم
- ۞ بھینس کی قربانی کا حکم
- ۞ کس دن کی قربانی افضل ہے
- ۞ قربانی سے پہلے چھری تیز کرنا اور جانور کو آرام دینا
- ۞ قربانی کے وقت جانور کو قبلہ رخ کرنا مسنون ہے
- ۞ قربانی کے اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کرنا سنت ہے
- ۞ جانور پر چھری چلانے سے پہلے دعا
- ۞ قربانی کا جانور خود ذبح کرنا سنت اور افضل عمل ہے
- ۞ قربانی کی کھالوں کا مصرف
- ۞ شادی کا ولیمہ : مشروعیت، احکام اور آداب
- ۞ عقیقہ: تعریف، فضیلت اور شرعی حکم
- ۞ عقیقہ: لڑکے کے لیے دو، لڑکی کے لیے ایک بکری کی مشروعیت
- ۞ بچے کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرنا مستحب ہے
- ۞ عقیقہ: نعمتِ اولاد پر شکر اور تقربِ الٰہی کا ذریعہ
- ۞ عقیقہ کی عدم استطاعت میں رعایت کا شرعی حکم
- ۞ کیا عقیقہ میں اونٹ اور گائے کی قربانی درست ہے
- ۞ عقیقہ کے جانور نر ہوں یا مادہ
- ۞ کیا عقیقہ میں لڑکے کی طرف سے ایک جانور بھی قربان کیا جا سکتا ہے
- ۞ عقیقہ کے جانور میں قربانی کے جانور کی شرائط
- ۞ کیا ساتویں روز سے پہلے عقیقہ کرسکتے ہیں
- ۞ کیا ساتویں روز کے بعد عقیقہ کیا جا سکتا ہے
- ۞ کیا انسان خود اپنا عقیقہ کر سکتا ہے
- ۞ عقیقہ کے بجائے جانور کی قیمت صدقہ کر دینا
- ۞ نا تمام بچے كي طرف سے عقيقہ كا حكم
- ۞ ميت کی طرف سے عقيقہ
- ۞ زندہ والدین کی طرف سے عقیقہ
- ۞ عقیقہ کے جانور کے گوشت اور کھال کا مصرف
- ۞ بچے کا نام رکھنے کا حق کس کو ہے
- ۞ بچے کے ایک سے زائد نام رکھنے کا شرعی جواز و حکمت
- ۞ روز قیامت مخلوق کو اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا
- ۞ نومولود کو گڑھتی تحنیک دینا سنت عمل ہے
- ۞ نو مولود بچوں کی وفات پر صبر کی فضیلت
- ۞ بیٹی کی پیدائش پر خوشی اور شکرگزاری اختیار کرنا چاہیے
- ۞ بیٹیوں کی پیدائش پر ناراضگی اور غصے کا اظہار کرنا اہل جاہلیت کا فعل تھا
- ۞ بیٹیوں کی اچھی پرورش کے نتیجے میں جنت میں داخلہ
- ۞ بچوں کو پیار کرنا اور چومنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے