ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ کھانے کے ادب برتن کے کناروں سے کھانے کی سنت
- ۞ کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کی سنت
- ۞ کھانے کے بعد الحمد للہ کہنا
- ۞ دودھ پینے کی دعا
- ۞ طعام میں برکت: اکٹھے کھانے کا حکم
- ۞ حد سے زیادہ سیر ہو کر کھانے کی ممانعت
- ۞ کھانے کے بعد ہاتھ دھونا ضروری
- ۞ سونے چاندی کے برتنوں میں کھانے کا حکم
- ۞ ہر نشہ آور اور عقل پر پردہ ڈال دینے والی چیز حرام ہے
- ۞ تمام برتنوں میں نبیذ بنانا جائز ہے، بشرطِ عدمِ نشہ
- ۞ دو مختلف اجناس کا نبیذ بنانا ممنوع ہے
- ۞ شراب کا سرکہ بنانا حرام، نبیذ تین دن تک جائز
- ۞ پینے کے آداب: دائیں ہاتھ سے، بیٹھ کر، تین سانس میں
- ۞ پانی پینے سے پہلے بسم اللہ اور بعد میں الحمدللہ کہنا
- ۞ برتن میں پھونکنے اور مشکیزے سے پینے کی ممانعت
- ۞ گھی یا کھانے میں نجاست گر جائے تو کیا کریں
- ۞ سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے
- ۞ برتنوں میں تھوڑی بہت چاندی جائز ہے
- ۞ خلوت و جلوت میں ستر ڈھانپنے کی شرعی اہمیت
- ۞ مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس کے شرعی استثنات
- ۞ ریشم پر بیٹھنے اور مردوں کے لیے سرخ لباس پہننے کی ممانعت
- ۞ شہرت، مخالف جنس اور مخصوص لباس پہننے کی ممانعت
- ۞ مردوں کے لیے سونے کے زیورات حرام، دیگر دھاتیں جائز
- ۞ انگوٹھی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے
- ۞ انگشتِ شہادت اور درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننا
- ۞ لوہے کی انگوٹھی پہننے کا حکم
- ۞ گھروں میں تصویروں والے پردے لٹکانے کا حکم
- ۞ کالی پگڑی پہننے کا جواز سنت سے ثابت ہے
- ۞ شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی ممانعت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ داڑهي كو مهندي لگانے كا حكم
- ۞ نیا کپڑا پہننے کی دعا
- ۞ باریک لباس پہننے والی عورتوں کے لیے سخت وعید
- ۞ تواضع کی خاطر عمدہ لباس ترک کرنے پر عظیم اجر
- ۞ کسی محتاج کو کپڑے پہنانے کی فضیلت
- ۞ سریا داڑھی کے بالوں سے سفید بال اُکھیڑنا جائز نہیں
- ۞ قربانی کی مشروعیت اور اس کا شرعی مقام
- ۞ قربانی میں ایک بکری پورے گھر کے لیے کافی ہے
- ۞ اونٹ میں 10 اور گائے میں 7 افراد کی قربانی کا جواز
- ۞ قربانی کا وقت: عید کے بعد سے ایام تشریق کے آخر تک
- ۞ افضل قربانی: موٹا جانور اور بھیڑ میں جذع، بکری میں دوندہ شرط