ابو طلحہ

ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

2244 مضامین
  1. کچے کھیت کی اناج کے بدلے ، کچی کھجوروں کی چھوہاروں کے بدلے کی بیع جائز نہیں
  2. کچے پھلوں کی بیع اور بیانے کی بیع جائز نہیں
  3. شراب بنانے والے کو رس یا سامانِ معصیت کی فروخت کا حکم
  4. معدوم شے کی معدوم شے کے ساتھ بیع جائز نہیں
  5. بیعِ غلہ کی شرط اور بیع میں استثناء کا حکم
  6. بیع کے ذریعے محارم میں جدائی اور شہری کا دیہاتی کا سامان فروخت کرنا ناجائز ہے
  7. بولی لگا کر بھاؤ چڑھانا اور بیع پر بیع کرنا جائز نہیں
  8. قافلوں مال لانے والوں کو منڈی پہنچنے سے پہلے جا ملنا اور ذخیرہ اندوزی کرنا جائز نہیں
  9. کیا احتکار صرف خوردونوش کی اشیا میں ہے
  10. تسعیر اور آفات کی بنا پر نقصان کی معافی کا شرعی حکم
  11. بیک وقت ادھار اور بیع جائز نہیں
  12. ایک بیع میں دو بیع اور قبضہ میں لینے سے پہلے نفع اٹھانا جائز نہیں
  13. جو چیز بائع کے پاس موجود نہیں اسے فروخت کرنا جائز نہیں
  14. بیع فضولی کا حکم
  15. بیع القطوط کا حکم
  16. دھوکہ نہ دینے کی شرط لگا کر بیع کرنا جائز ہے
  17. جب تک بائع اور مشتری (سودا کرنے کے بعد ) جدا نہ ہوں انہیں اس مجلس میں (بیع فسخ کرنے کا ) اختیار ہے
  18. کاروبار میں مشتبہ امور سے اجتناب
  19. ذرائع آمدن میں حلال و حرام کی پرواہ نہ کرنا
  20. تجارت کے لیے بحری سفر
  21. رزق میں کشائش کا نسخہ
  22. جھوٹ بول کر سودا فروخت کرنا حرام ہے
  23. خريد و فروخت ميں قسميں كھانا جائز نہيں
  24. سچے تاجر کی فضیلت
  25. کاروبار میں فیاضی سے کام لینا چاہیے
  26. اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے کی فضیلت
  27. بازاروں میں شور وغل مچانا
  28. ماپ تول میں کمی کا گناہ
  29. صبح کے وقت تجارت
  30. عہد رسالت میں موجود پیشے
  31. بھیک مانگنے کا پیشہ کیا ہے
  32. ٹي وي ، وي سي آر اور فلموں كا كاروبار
  33. شیو کی کمائی کا حکم
  34. فوٹو گرافی کے پیشے کا حکم
  35. سود (ربا) کی تعریف، اقسام اور حرمت کے دلائل
  36. خشک کھجوروں کے بدلے تازہ کھجوروں کی بیع جائز نہیں
  37. گوشت کی بیع زندہ جانور کے بدلے جائز نہیں
  38. ایک جانور کو دو یا اس سے زیادہ اسی جنس کے جانوروں کے عوض فروخت کرنا جائز ہے
  39. بیع عینہ جائز نہیں
  40. کیا توبہ کے بعد بقیہ سودی رقم وصول کی جائے گی