ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ بیع میں دھوکہ دہی سے بچاؤ اور تلقیِ جلب کی ممانعت
- ۞ بیع میں غرر، باہمی رضامندی اور رؤیت کا اختیار
- ۞ بیع میں خیارِ مجلس و خیارِ شرط کا اثبات و احکام
- ۞ جب بائع اور مشتری کے مابین سودے کے متعلق اختلاف ہو جائے تو بائع کی بات تسلیم کی جائے گی
- ۞ بیع سلم: تعریف، شرائط، اور فقہی احکام کا جامع خلاصہ
- ۞ قرض: لغوی، شرعی تعریف، مشروعیت اور احکام
- ۞ بطور قرض جانور کا لین دین
- ۞ قرض سے پناہ مانگنا
- ۞ مقروض کی نماز جنازہ
- ۞ قرض وغیرہ کی وصولی میں نرم برتاؤ
- ۞ حقِ شُفعہ: لغوی، شرعی تعریف، مشروعیت اور فقہی احکام
- ۞ کیا پڑوسی کے لیے حق شفعہ ہے
- ۞ حق شفعہ: حدود، اطلاع، اور شفعہ کے باقی رہنے سے متعلق احکام
- ۞ اجارہ: لغوی، اصطلاحی تعریف، مشروعیت اور احکام
- ۞ مزدور پکڑتے وقت اُجرت معلوم ہونی چاہیے
- ۞ مزدور کی اجرت، حجامت، فحاشی اور کاہن کی کمائی کا حکم
- ۞ قرآن کی تلاوت و تعلیم پر اجرت کے جواز و عدم جواز کے دلائل کا جائزہ
- ۞ کوئی چیز معلوم مدت تک معین اُجرت کے بدلے کرائے پر دینا
- ۞ اجرت پر کام لینے والے کی ذمہ داری اور ضمانت
- ۞ بنجر زمین کی آباد کاری اور اس کی ملکیت کا شرعی حکم
- ۞ اسلام میں شراکت داری کے اصول اور مشترکہ وسائل کا حق
- ۞ مضاربت کا شرعی جواز اور ہمسائیگی کے حقوق
- ۞ اسلام میں رہن (گروی) کے احکام و ضوابط
- ۞ اسلام میں امانت، عاریت اور عاریہ کے احکام و آداب
- ۞ اسلام میں غصب شدہ مال کے احکام اور لوٹانے کی شرعی ذمہ داری
- ۞ افضل غلام کی پہچان اور شرط کے ساتھ عتق کا جواز
- ۞ محرم رشتہ دار کی ملکیت پر خود بخود آزادی کا حکم
- ۞ غلام کے ساتھ بدسلوکی پر عتق اور فقہی آراء
- ۞ غلاموں کو تادیب کے لیے مارنا
- ۞ مشترکہ غلام کی جزوی آزادی اور مکمل آزادی کی صورتیں
- ۞ حقِ ولاء کا مالک اور اس کی بیع کا حکم
- ۞ مدبر غلام: آزادی کا وعدہ اور فروخت کا حکم
- ۞ غلام سے ایسا معاملہ طے کرنا کہ وہ کچھ رقم دے کر آزاد ہو جائے
- ۞ اُمِّ ولد کی بیع کا حکم اور فقہی اختلاف
- ۞ وقف: لغوی، اصطلاحی مفہوم اور شرعی حیثیت
- ۞ ایسا وقف مال جس سے فائدہ نہ اٹھایا جاتا ہو
- ۞ غیر شرعی امور پر وقف اور قبروں کی تعظیم کی ممانعت
- ۞ دیہ قبول کرنا اور ہدیہ دینے والے کو بدلے میں کوئی تحفہ وغیرہ دینا
- ۞ کیا والد بچے کو دیا ہوا عطیہ واپس لے سکتا ہے
- ۞ ہبہ اگر بغیر بدلے کے ہو تو اس کا حکم تمام گذشتہ معاملات میں ہدیہ جیسا ہے