ابو طلحہ

ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

2244 مضامین
  1. قربانی دینے والے کے لیے اپنی قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے
  2. قربانی کے جانور پر ضرورت کے وقت سواری کا جواز
  3. قربانی کے جانور کواشعار کرنا اور گلے میں پٹہ ڈالنا مستحب ہے
  4. جو (بیت اللہ کے لیے ) قربانی بھیج دے اس پر وہ اشیاء حرام نہیں ہوں گی جو محرم پر ہوتی ہیں
  5. عمرہ کے لیے احرام، طواف، سعی اور حلق کا طریقہ
  6. حج و عمرہ کے دوران مروجہ بدعات کا خلاصہ
  7. جو شخص نکاح کی طاقت رکھتا ہو اس کے لیے یہ مشروع ہے
  8. جسے گناہ میں ملوث ہونے کا اندیشہ ہو اس پر (نکاح ) واجب ہے
  9. نکاح سے گریز اور دنیا سے لا تعلقی کی ممانعت
  10. نکاح کے لیے عورت کے انتخاب کی مناسب صفات
  11. نکاح میں عورت کی رضامندی کی اہمیت اور شرعی ہدایات
  12. شادی کے لیئے لڑکے اور لڑکی کا دین اور اخلاق میں برابر ہونا ہی کافی ہے
  13. لڑکی کے ولی کو پیغام نکاح، خاموشی رضا مندی، عدت میں پیغام نکاح کی ممانعت
  14. منگیتر کو ایک نظر دیکھ لینا جائز ہے
  15. ولی کی اجازت کے بغیر نکاح درست نہیں
  16. دو گواہوں کے بغیر بھی نکاح نہیں ہوتا
  17. نکاح خفیہ نہیں بلکہ اعلامیہ کرنا چاہیے
  18. خطبہ نکاح پڑھنا مسنون ہے
  19. جس کی شادی ہو اسے ان الفاظ میں مبارکباد دی جائے
  20. شریعت میں کثیر التعداد بارات کا تصور نہیں
  21. مسجد میں نکاح
  22. بروز جمعہ نکاح
  23. ولیمہ مشروع ہے
  24. ولیمہ کی دعوت قبول کرنا واجب ہے
  25. متعہ کا نکاح منسوخ ہے
  26. حلالہ کرانا حرام ہے
  27. نکاح شغار (وٹہ سٹہ) اسلام میں حرام ہے
  28. خاوند پر واجب ہے کہ عورت کی شرائط پوری کرے
  29. آدی پر کسی بد کار یا مشرکہ عورت سے نکاح کرنا حرام ہے
  30. رضاعت بھی نسب کی طرح ہی ہے
  31. رضاعت کی وجہ سے اثباتِ حرمت کی دو شرطیں ہیں
  32. عورت اور اس كي پھوپی يا اس كي خالہ کو بیک وقت نكاح ميں ركھنا جائز نهيں
  33. آزاد اور غلام مرد کے لیے عورتوں کی جو تعداد مباح ہے اس سے بڑھ کر نکاح کرنا بھی حرام ہے
  34. اگر غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے
  35. جب لونڈی آزاد ہو جائے تو وہ اپنے معاملے کی خود مالک ہو گی
  36. کوئی عیب نکل آنے پر نکاح فسخ کرنا جائز ہے
  37. کافر جب مسلمان ہو جائیں تو ان کے نکاحوں میں سے اُس نکاح کو قائم رکھا جائے گا
  38. جب میاں بیوی میں سے ایک مسلمان ہو جائے تو نکاح فسخ ہو جائے گا
  39. اگر مرد مسلمان ہو جائے اور عورت نے دوسرا نکاح نہ کیا ہو تو وہ اپنے پہلے نکاح پر ہی قائم ہوں گے
  40. مہر ادا کرنا واجب ہے خواہ لوہے کی انگوٹھی یا قرآن سکھانا ہی کیوں نہ ہو