ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- سونے چاندی کے علاوہ جواہرات تجارتی اموال اور دیگر نفع رساں اشیاء میں زکوٰۃ نہیں ہے
- گندم ، جو ، مکئی ، کھجور اور منقے میں سے دسواں حصہ دینا واجب ہے
- زکوۃ کے مصارف کا بیان
- کیا ز کوٰۃ آٹھوں مصارف میں صرف کرنا لازم ہے
- زکوٰۃ بنو ہاشم اور ان کے آزاد کردہ غلاموں پر حرام ہے
- زکوٰۃ مالدار اور کمانے کے قابل افراد پر حرام ہے
- پانچ قسم کے مالدار افراد کے لیے صدقہ جائز ہے
- بیوی خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے
- اپنے والدین اور اولاد کو زکوٰۃ دینا
- لاعلمی میں غیر مستحق کو زکوٰۃ دے دینا کفایت کر جائے گا
- بھیک مانگنا پیشہ بنا لینا اور بغیر ضرورت دست سوال پھیلانا
- زکوٰۃ کی ادائیگی میں نیت ضروری ہے
- رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا افضل ہے
- صدقہ فطر کسے کہتے ہیں
- صدقہ فطر صرف مسلمانوں کی طرف سے ادا کیا جائے گا
- صدقہ فطر کی مقدار اور اشیاء
- کیا خوراک کے بدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے
- صدقہ فطر کی ادائیگی: احکام و وقت
- صدقہ فطر کی شرط: اضافی خوراک کی موجودگی
- صدقہ فطر کے مستحقین: زکوٰۃ کے برابر مصرف
- خمس کے احکام: مالِ غنیمت اور دفینہ میں خمس کی فرضیت
- رمضان کے روزے واجب ہیں
- چاند دیکھنے کی شہادت: دیانتدار کی گواہی کا اعتبار
- ہلال شوال دیکھنے کے متعلق ایک آدمی کی گواہی
- مشکوک دن میں روزہ رکھنا ممنوع ہے
- چاند نظر آنے پر قریبی علاقوں کے لوگوں پر بھی روزے فرض ہوں گے
- روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے
- نفلی روزے کی نیت
- ہر روزے کے لیے الگ نیت کرنا ضروری ہے
- روزہ باطل کرنے والے امور
- جان بوجھ کر روزہ توڑنے پر کفارہ لازم
- روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا اور سحری کھانے میں تاخیر کرنا مستحب ہے
- دوران روزہ ہم بستری کے علاوہ کسی اور ذریعے سے انزال ہو جائے
- سینگی یا پچھنے لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا
- دوران روزہ سرمہ لگانے کا حکم
- روزوں سے متعلق دیگر احکام و مسائل
- شرعی عذر سے چھوٹے روزے کی قضا ضروری ہے
- مسافر و معذور کے لیے رخصت، ضرورت میں افطار واجب
- حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا حکم
- جو شخص روزہ رکھنے سے عاجز ہو اس کے لیے فدیہ کی اجازت