ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قحط سالی کے وقت دو رکعتیں نماز جس کے بعد خطبہ ہو مسنون ہے
- ۞ بارش طلب کرنے کے لیے مسنون دعائیں
- ۞ بارش طلب کرنے کے لیے نماز کے سوا صرف دعا بھی ثابت ہے
- ۞ قریب المرگ شخص کے متعلق احکام
- ۞ موت کی تمنا کا جواز اور اس سے اجتناب
- ۞ حسن خاتمہ کی 12 علامات صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ مسلمان میت کو غسل دینے کی فرضیت
- ۞ میت کے کفن کی شرعی اہمیت اور احکام
- ۞ کفن کے لیے چند مستحب اعمال
- ۞ میت پر نماز جنازہ پڑھنے کی فرضیت
- ۞ خائن خود کشی کرنے والے کافر اور شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی
- ۞ نماز جنازہ قبر پر اور غائبانہ بھی پڑھی جا سکتی ہے
- ۞ کفار و منافقین کی نماز جنازہ اور دعا کی ممانعت
- ۞ جنازے کو جلدی لے جانے کی ترغیب
- ۞ میت کو ایسے گھڑے میں دفن کرنا واجب ہے جو اسے درندوں سے بچا سکے
- ۞ ایک قبر میں متعدد افراد کی تدفین کا حکم
- ۞ میت کو قبر میں اتارتے وقت پڑھی جانے والی دعا
- ۞ قبروں پر بیٹھنا اور مرنے والوں کو گالیاں دینا حرام ہے
- ۞ خواتین بھی قبروں کی زیارت کر سکتی ہیں بشرطیکہ
- ۞ وفات کے بعد میت کو جن اشیا کا فائدہ ہوتا ہے
- ۞ زکوٰة حسب ذیل اموال میں واجب ہے جبکہ مالک مکلّف ہو
- ۞ زکوٰۃ ادا نہ کرنے والے کا انجام
- ۞ نابالغ کے مال میں وجوب زکوٰة کی روایات ضعیف ہیں
- ۞ مویشیوں میں صرف اونٹ ، گائے اور بھیڑ بکریوں پر زکوٰۃ واجب ہے
- ۞ اونٹوں کی زکوٰة
- ۞ گائے کی زکوٰۃ
- ۞ بھیڑ بکریوں کی زکوٰة
- ۞ غلام اور گھوڑے کی زکوٰۃ
- ۞ سونے چاندی کے زیورات کی زکوٰۃ
- ۞ جانوروں کو اکٹھا کرنے ، علیحدہ علیحدہ کرنے اور اوقاص کا بیان
- ۞ سونے اور چاندی کی زکوٰۃ کا بیان
- ۞ سونے کا نصاب بیسں دینار ہے اور چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے
- ۞ سونے چاندی کے علاوہ جواہرات تجارتی اموال اور دیگر نفع رساں اشیاء میں زکوٰۃ نہیں ہے
- ۞ گندم ، جو ، مکئی ، کھجور اور منقے میں سے دسواں حصہ دینا واجب ہے
- ۞ زکوۃ کے مصارف کا بیان
- ۞ کیا ز کوٰۃ آٹھوں مصارف میں صرف کرنا لازم ہے
- ۞ زکوٰۃ بنو ہاشم اور ان کے آزاد کردہ غلاموں پر حرام ہے
- ۞ زکوٰۃ مالدار اور کمانے کے قابل افراد پر حرام ہے
- ۞ پانچ قسم کے مالدار افراد کے لیے صدقہ جائز ہے
- ۞ بیوی خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے