ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ تیمم اور ناقص طہارت والوں کے لیے بروقت نماز
- ۞ کراہت کے اوقات یہ ہیں فجر سے لے کر سورج کے اچھی طرح طلوع ہونے تک
- ۞ بعد از نماز عصر دو رکعتوں کی ادائیگی
- ۞ دائمی نقشہ اوقات نماز کی شرعی حیثیت
- ۞ نمازیں جمع کرتے وقت ایک آذان اور دوا قامتیں کہی جائیں گی
- ۞ اذان کے لیے مؤذن مقرر کرنا مشروع ہے
- ۞ کیا صرف مکلف مرد کو مؤذن مقرر کیا جائے گا
- ۞ کیا عورت اذان کہہ سکتی ہے
- ۞ اذان کے مسنون الفاظ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ ترجیع والی (یعنی دوہری ) اذان مشروع ہے
- ۞ نماز فجر سے پہلے اذان تہجد دینا ایسی سنت ہے کہ جسے چھوڑ دیا گیا ہے
- ۞ ایک مؤذن کا جواب دیا جائے یا جتنے مؤذنوں کی اذان سنائی دے
- ۞ اذان کے بعد کے اذکار صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ اقامت کا جواب
- ۞ کیا اذان دینے کے لیے وضوء ضروری ہے
- ۞ کیا اذان کہنے والا ہی اقامت کہے گا
- ۞ کیا مؤذن کو اذان کی اجرت دی جاسکتی ہے
- ۞ فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان
- ۞ اذان کے بعد موؤن کا صلاۃ وسلام
- ۞ پیدائش کے وقت بچے کے کان میں اذان و اقامت کہنا
- ۞ نماز کی شرائط طہارت کا بیان
- ۞ حدث اکبر و حدث اصغر سے طہارت صحت نماز کے لیے شرط ہے
- ۞ مرد کا ستر
- ۞ ناف اور گھٹنے خود ستر میں شامل نہیں
- ۞ آزاد عورت اور لونڈی کا ستر
- ۞ نماز میں ستر پوشی کے علاوہ مرد پر کتنا کپڑا لینا ضروری ہے
- ۞ نماز میں عورت کا لباس کتنا ہونا چاہیے
- ۞ کیا ازار لٹکانے سے وضوء یا نماز ٹوٹ جاتی ہے
- ۞ نماز کے لیے ممنوع لباس کا بیان
- ۞ نماز میں قبلہ رخ ہونے کا حکم
- ۞ نقش و نگار والے مصلے پر اور اس طرح کے پردوں کے سامنے نماز
- ۞ نماز کے آداب و ممنوعات کا بیان
- ۞ مساجد کی تعمیر اور ان کی طہارت و نظافت کا اہتمام
- ۞ نمازی کے سترے کا بیان
- ۞ نماز کی کیفیت کا بیان
- ۞ ابتدائے نماز سے پہلے صفوں کی درستگی
- ۞ نماز کے فرائض کی تین اقسام ہیں
- ۞ نماز میں درمیانی تشہد و جلسہ استراحت
- ۞ نماز کی ابتدا میں تکبیر واجب
- ۞ نماز کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے