ضرورت سے زائد پانی اور جس میں دھوکہ ہو اس کی تجارت جائز نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری ضرورت سے زائد پانی اور جس میں دھوکہ ہو اس کی تجارت جائز نہیں ➊ حضرت ایاس بن عبد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم نهى عن بيع فضل الماء ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے زائد پانی کی خرید و […]