محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نماز کی ابتدا میں رفع یدین اور تکبیر تحریمہ کا مسنون طریقہ
- ۞ نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسنون مقام اور صحیح طریقہ
- ۞ نماز میں مرد و عورت کے لیے یکساں طریقہ
- ۞ نماز کے آغاز میں پڑھنے والی مسنون دعائیں
- ۞ نماز کے آغاز میں پڑھی جانے والی تعوذ کی مسنون دعا
- ۞ نماز میں سورۃ الفاتحہ کی فرضیت اور قراءت کا مسنون طریقہ
- ۞ نماز میں آمین کہنے کا مسنون طریقہ اور صحابہ کا عمل
- ۞ تلاوت قرآن کے آداب اور مسنون طریقہ
- ۞ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسنون قراءت کا طریقہ
- ۞ نماز میں قراءت کی آواز کا اعتدال اور نبی کریم ﷺ کی ہدایت
- ۞ نماز میں آیات کے جواب دینے کا رائج عمل اور اس کی شرعی حیثیت
- ۞ نماز میں قرآن یاد نہ ہونے کی صورت میں شریعت کی آسانیاں
- ۞ نماز کے دوران خیالات آنے کی شرعی حیثیت
- ۞ حج کے موقع پر قربانی کی سنت ابراہیمی حیثیت
- ۞ حج یا عمرے سے واپسی پر دعوت کا مسنون عمل
- ۞ رمل کا حکم اور اس کا محل طواف
- ۞ مقام ملتزم پر دعا کی مشروعیت اور وقت کی وضاحت
- ۞ طواف میں اضطباع کا حکم اور اس کی شرعی حیثیت
- ۞ میت کی طرف سے حج کرنے کا شرعی جواز
- ۞ مکہ میں رہتے ہوئے متعدد عمرے کرنے کا شرعی حکم
- ۞ دوران حج حیض یا نفاس کی حالت میں عورت کے لیے شرعی رہنمائی
- ۞ افضل قسم کا حج اور حج تمتع کی فضیلت
- ۞ حج اور عمرہ زندگی میں کتنی بار فرض ہیں
- ۞ اعتکاف کے دوران انجام دیے جا سکنے والے جائز امور
- ۞ خواتین کے لیے مسجد میں اعتکاف کا شرعی حکم
- ۞ اعتکاف کے دوران ممنوع افعال کی فہرست
- ۞ جائے اعتکاف میں داخل ہونے کا وقت اور اعتکاف کے دوران جائز امور
- ۞ نافرمان جنات کا جہنم میں داخل ہونا اور قرآنی دلیل
- ۞ کافر کا مسلم ملک کی شہریت لینا اور جزیرہ عرب میں اقامت کا حکم
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جادو سے علاج اور مسنون دم کا طریقہ
- ۞ رسول اللہ پر جادو اور آیت عصمت کے درمیان تطبیق
- ۞ جادو کے اثر کے دوران وحی کے نزول کا حکم
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر اور اس کی کیفیت
- ۞ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا مقصد اور اس کی حکمت
- ۞ ابلیس کی آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد سے دشمنی
- ۞ حرام ذریعے سے جادو کا علاج کرنے کا حکم
- ۞ جادو کی تمام اقسام کا شرعی حکم
- ۞ جادو کی حقیقت اور اس کا انکار کرنے والوں کا شرعی حکم
- ۞ عجوہ کھجور سے زہر و جادو سے حفاظت
- ۞ جادو کی نفی کے لیے سورة البقرة و آل عمران