محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- نماز کی اہمیت اور فضیلت سے متعلق آیات و صحیح احادیث
- شروط نماز: وہ امور جو نماز سے پہلے لازمی ہیں
- حرام خور کی عبادت قبول نہیں ہوتی
- وضو کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی
- آذان کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- نمازی کے لیئے لباس کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- نماز میں صفیں درست کرنا فرض ہے
- نماز میں امامت کا حق دار کون ہے؟
- نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا مسئلہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- فرض نماز کے فوراً بعد اجتماعی دعا کرنا
- فرض نماز کے بعد اور صبح شام کے لیئے مسنون اذکار
- نماز وتر کی مسنون رکعات اور پڑھنے کا طریقہ
- نماز خوف یا نماز کسوف کا مسنون طریقہ
- عیدین کی نماز پڑھنے کا مسنون طریقہ
- سفر میں قصر کے لیے مسافت کا تعین اور دیگر امور
- کسی مجبوری کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنے کا جواز
- جمعہ سے متعلق احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- اسلام کے پانچ بنیادی اراکین سے متعلق چالیس صحیح احادیث
- نبیﷺ کی نصیحتوں پر مبنی چالیس صحیح احادیث
- عورت کے کفن کے کتنے کپڑے ہونے چاہییں؟
- کیا کفن کے لیے ایک کپڑا کافی ہے یا تین کپڑے پہنانے چاہییں؟
- کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی میت کو غسل دے سکتے ہیں؟
- کیا میت کو غسل اور کندھا دینے والے پر غسل واجب ہے؟
- اخلاص کی فضیلت اور ریاکاری کی مذمت پر چالیس صحیح احادیث
- کیا شیطان نبی کریمﷺ کی صورت میں آ سکتا ہے ؟
- اراکین ایمان سے متعلق چالیس صحیح احادیث
- اطاعت رسولﷺ قرآن، حدیث اور اقوال سلف کی روشنی میں
- بدعت کی مذمت قرآن، حدیث اور سلف کے اقوال سے
- غیر محرم عورت سے بات کرنے کا حکم
- غیر محرم سے انٹرنیٹ پر بات کرنے کا حکم
- ایصال ثواب کی محفل منعقد کرنے کا حکم
- کاپی رائٹ سافٹ ویئر کو غیر قانونی ڈاؤنلوڈ کرنے کا حکم
- قرآن و حدیث میں تضاد کی صورت میں کس کو ترجیح دی جائے؟
- ایمان کی تکمیل کے 11 اجزاء
- کھانے کے بعد پانی پینے کا حکم
- زکوۃ ہسپتال کو دینے کا حکم
- بدعت کے نقصانات اور مفاسد
- بدعت کے اسباب و محرکات
- سلام کرنے کے آداب
- اہل بدعت کے ساتھ تعلق کا حکم