محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ قرآن پڑھنے والوں کی تین اقسام والی حدیث کی حقیقت
- ۞ مرتضیٰ بن بخش کا تعارف اور ان کے منہج کا جائزہ
- ۞ بیرون ملک قسطوں پر گھر خریدنے کا شرعی حکم
- ۞ قسم کے کفارے میں رقم دینے اور آرگنائزیشن کو دینے کا حکم
- ۞ کپڑوں پر جانور کی تصویر ہو تو نماز کا حکم
- ۞ 22 رجب کی مخصوص عبادات اور کونڈوں کا شرعی حکم
- ۞ جان بوجھ کر ضعیف روایات پر عمل کرنے والوں کا انجام
- ۞ سورۃ القارعہ کی تفسیر اور قیامت کے ہولناک مناظر
- ۞ سورہ الفیل کی تفسیر اور ابرہہ کے انجام کا واقعہ
- ۞ منی کے احکام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ انسانی روح قرآن و حدیث کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ
- ۞ کیا ہر چیز تقدیر سے منسلک ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ تقدیر پر راضی نہ رہنے کی وعید قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ تقدیر پر راضی رہنے کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ سقیق بن ابراہیم کے بارے میں محدثین کی آراء
- ۞ سقیق بن ابراہیم کے اساتذہ رواة اور محدثین کے اقوال
- ۞ کیا غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ غیبت سے روزہ ٹوٹتا نہیں مگر اس کا اجر ضائع ہو جاتا ہے
- ۞ روزے کی حالت میں زبردستی ازدواجی تعلق اور اس کا کفارہ
- ۞ نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر درود کی سماعت کا شرعی حکم
- ۞ توسل بالموتیٰ کا شرعی حکم اور سلف صالحین کا موقف
- ۞ سیدنا آدم علیہ السلام کے نبی کریم ﷺ کے وسیلے سے دعا کرنے والی روایت کا تحقیقاتی جائزہ
- ۞ قطب اور ابدال کی روایات کا تحقیقی جائزہ اور شرعی حکم
- ۞ عدم نقل، عدم حکم کی دلیل نہیں اور اس کا شرعی جائزہ
- ۞ ذکر بالجہر کا شرعی حکم اور خفیہ ذکر کی فضیلت
- ۞ تلاوت قرآن پر اجرت لینے کی حرمت اور شرعی دلائل
- ۞ دعائے تعزیت میں ہاتھ اٹھانے کا شرعی حکم
- ۞ ولی کے بغیر عدالتی نکاح کا حکم اور تجدید نکاح کی ضرورت
- ۞ نماز میں قرآن کی آیات پر اعتراض کرنے کا شرعی حکم
- ۞ قرآن کے الفاظ کی پہچان اور ترجمہ سیکھنے کے لیے بہترین کتابیں
- ۞ کشف کی شرعی حیثیت اور غیب دانی کا اسلامی موقف
- ۞ بدعت حسنہ اور بدعت سئیہ کی تقسیم کا شرعی جائزہ
- ۞ مشرکین کے ذبیحے کا حکم اور پاکستان کے قصابوں کا ذبیحہ
- ۞ جنات کی حقیقت، انسانی جسم میں داخلہ اور اسلامی رہنمائی
- ۞ قرآن میں وقف لازمہ اور حاشیے پر لکھے نشانات کی حقیقت
- ۞ میت کے پاس قرآن پڑھنے کا شرعی حکم
- ۞ شیخ محمد بن عبد الوہاب اور نجد کی مذمت والی احادیث کا تحقیقی جائزہ
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بشر ہونے کا شرعی ثبوت
- ۞ رمضان سے پہلے دو بڑے گناہوں سے سچی توبہ کریں
- ۞ رمضان سے پہلے اپنے دل و جان کو گناہوں سے پاک کریں