محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ فیمنزم اور اسلام کی تعلیمات میں مکمل تضاد
- ۞ فیمنزم عورت کے حقوق کی آڑ میں گمراہی کا راستہ
- ۞ عورت کی آزادی مغربی تقلید یا اسلامی حقوق
- ۞ مغربی آزادی اور اسلامی اقدار کی حقیقت پر مبنی تجزیہ
- ۞ مغرب میں عورت کا استحصال اور اقداری اختلاف
- ۞ حجاب پر پابندی اور لبرل ازم کے اصولوں کا تضاد
- ۞ پردے پر اعتراض اور لبرلز کا دوہرا معیار
- ۞ لبرل ازم مادر پدر آزادی اور جرائم کی جڑ
- ۞ ناموس رسالت ﷺ اور مغربی سازشوں کا تاریخی پس منظر
- ۞ ٹرانس جینڈر کی حقیقت شریعت اور سماجی اثرات
- ۞ جنس احساس کی بجائے سائنسی حقیقت
- ۞ ٹرانس جینڈر افراد کی شادی کا شرعی اور قانونی مسئلہ
- ۞ میڈیکل ٹیسٹ کی شرط اور ٹرانس جینڈر نظریہ
- ۞ ٹرانس جینڈرز کے حقوق شریعت اور حقیقت کی روشنی میں
- ۞ ڈی ازم خدا کو ماننے مگر دین سے انکار کا نظریہ
- ۞ مظاہر پرستی عقل پر مبنی مذہب یا الہیات سے بغاوت
- ۞ مظاہر پرستی خدا کی حکمت اور وحی سے انحراف
- ۞ مظاہر پرستی اور خدا کی بھلائی کا منطقی تضاد
- ۞ خدائی پوشیدگی اور مظاہر پرستی کا فکری جائزہ
- ۞ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ جہری پڑھنے کا حکم
- ۞ وضو کی خرابی سے امام کی غلطی کا حکم اور شرعی حیثیت
- ۞ خواتین کے بال بیچنے کا شرعی حکم
- ۞ حرام اشیاء فروخت کرنے والی کمپنی میں کام کرنے کا حکم
- ۞ صف میں جگہ نہ ہو تو اکیلے نماز پڑھنے کا حکم
- ۞ مسجد میں مالی مدد کے لیے اپیل کرنے کا شرعی حکم
- ۞ بارات کا اسلامی نقطہ نظر
- ۞ ایڈوانس کرایہ واپس کرنے کا شرعی حکم
- ۞ حجام کی کمائی اور دکان کرائے پر دینے کا شرعی حکم
- ۞ غیر شادی شدہ لڑکی کے بیٹے کے خواب کی تعبیر
- ۞ قبرستان میں جوتے پہن کر جانے اور قبر میں اترنے کا حکم
- ۞ عورت کا غیر محرم میت کو دیکھنے کا شرعی حکم
- ۞ مقدس اوراق کو قبر میں دفن کرنے کا شرعی حکم
- ۞ خواب میں قربانی کی گائیں دیکھنے کی تعبیر
- ۞ حرام چیزوں کے حق میں ووٹ دینے کا شرعی حکم
- ۞ عمرہ کی نیت سے جدہ جانے والے کے لیے احرام کا حکم
- ۞ میثم تمار کے صحابی ہونے کی حقیقت
- ۞ بارش کے پانی کو شفا کی نیت سے پلانے کا حکم
- ۞ بیٹی اور بہنوں کے جائیداد میں حصے کا شرعی حکم
- ۞ رکوع اور سجود میں تسبیحات کی تعداد کا شرعی حکم
- ۞ کام کی جگہ پر حسد اور سازشوں سے بچنے کی دعائیں