محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. مارکس کے خیالات اور سرمایہ داری کا تنقیدی جائزہ
  2. ٹیکنالوجی اور اقدار کے درمیان مسلمانوں کا علمی تجزیہ
  3. سرمایہ دارانہ نظام کی بنیادیں اور اسلامی حل
  4. سرمایہ داری، مارکیٹ اور اسلامی مالیاتی نظام کا تقابلی جائزہ
  5. سرمایہ داری، کلاسیکل اور اسلامی معیشت کا تنقیدی تجزیہ
  6. اسلامی معاشرت اور اشتراکیت کا فکری تضاد
  7. عیسائیت سے جدید یورپ تک اصلاحات سیکولرزم لبرل ازم
  8. امام ابن حبان کو متساہل قرار دینے کی ابتدا اور پس منظر
  9. خاوند کے نان نفقہ نہ دینے پر زکاة سے بیوی بچوں کی مدد کا حکم
  10. مدرس کے ادارہ چھوڑنے پر چھٹیوں کی تنخواہ کا شرعی حکم
  11. گیس بند ہونے پر غسل اور تیمم کا شرعی حکم
  12. گیس پریشر مشین کے استعمال کا شرعی اور عملی جائزہ
  13. شیعہ رشتہ داروں کی دعوت میں شرکت کا شرعی حکم
  14. بلوغ المرام کی بہترین شرح کا انتخاب
  15. مسجد میں اجتماعی سلام اور اس کا شرعی طریقہ
  16. سودی قرض میں مبتلا شخص کو زکاة دینے کا شرعی حکم
  17. بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کمیشن لینے کا شرعی حکم
  18. تیسری طلاق کے بعد رجوع اور گواہی کا شرعی حکم
  19. تدفین کے وقت تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا شرعی حکم
  20. ماں کی غفلت سے بچے کی موت پر کفارہ اور شرعی حکم
  21. پاکستان میں سول معاشرہ اور مذہبی فکر کا تاریخی تناظر
  22. مغربی تہذیب، آزادی اور سرمایہ داری کا اسلامی تجزیہ
  23. مغربی انسانی حقوق کا فلسفہ اور اسلامی تجزیہ
  24. اسلامی عقائد اور سرمایہ دارانہ نظریات کا تقابلی جائزہ
  25. مغربی تہذیب کی آزادی، مساوات اور اسلامی ردعمل
  26. سرمایہ دارانہ انارکزم کی تحریکات اور اسلامی حکمت عملی
  27. اسلام میں جنس کی بنیاد اور خنثی کے احکام
  28. خنثی اور ٹرانس جینڈر کے فقہی احکام و سماجی حقوق
  29. عیسائیت سے سیکیولر ازم اور لبرل ازم تک کا سفر
  30. مغربی فکر میں وحی کا انکار اور عقل و وجدان کا کردار
  31. قائداعظم کی گیارہ اگست کی تقریر اور سیکولرزم کا مغالطہ
  32. پاکستانی آئین اور سیکولر طبقات کی انتہا پسندی کا جائزہ
  33. پاکستان کے قیام کی اصل بنیاد مذہبی تفریق یا معاشی مفادات
  34. سیکولر انتہا پسندی کے فکری تضادات اور جمہوری چیلنج
  35. سیکولر فکر کے عدالتی مضمرات اور اسلامی نقطۂ نظر
  36. نماز جنازہ میں رفع الیدین کی روایت اور اس کی سند
  37. خطبہ جمعہ کے دوران حفظ قرآن کا سبق سنانے کا شرعی حکم
  38. اجتماعی دعا کے شرعی حکم اور مختلف مواقع پر رہنمائی
  39. شادی کے لیے اسلام چھوڑنے اور دوبارہ قبول کرنے کا حکم
  40. عصر کی جماعت میں ظہر کی نیت سے نماز کا حکم