محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- کاروباری شراکت میں طے شدہ نفع اور شرعی حکم
- نکاح سے غربت کے خاتمے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
- بچے کو دھونے کے بعد وضو برقرار رہنے یا ٹوٹنے کا حکم
- کارخانے کے لیے خریدی گئی زمین پر زکاۃ کا حکم
- پچھلی امتوں میں مال غنیمت اور آگ کے ذریعے قبولیت کا واقعہ
- اہل تشیع کے ذبیحہ کی شرعی حیثیت اور احتیاطی تدابیر
- فیکٹری سے ذاتی ضرورت کا سامان لینے کا شرعی حکم
- مارکیٹ نظام کا عورت پر ظلم اور خاندانی تحفظ کی اہمیت
- یورپ اور امریکہ کی آزادی یا اسلامی شرم و حیا
- دنیا کی چمک دمک اور آخرت کی حقیقی کامیابی
- وراثت میں ناانصافی اور اسلامی حکم کی اہمیت
- اسلام اور مغرب میں عورت کے حقوق کا تاریخی موازنہ
- اسلامی وراثت میں عدل و حکمت کے اصول
- عورت کے پسلی سے پیدا ہونے کی حدیث کا درست مفہوم
- طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کے اسباب اور ان کا حل
- اسلام میں زبردستی شادی کے نقصانات اور والدین کی رہنمائی
- اسلام میں زبردستی شادی اور رضا مندی کی اہمیت
- اسلام میں نکاح، رضامندی اور زبردستی نکاح کی ممانعت
- شرعی حجاب اور منافقانہ حجاب کے احکام اور ہدایات
- چار شادیوں کی اجازت اور صنفی مساوات کے مغالطے
- خالق کی حکمت اور دنیاوی نعمتوں کی تقسیم
- اسلام میں مرد کی قوامیت اور خاندانی نظام کا استحکام
- حاملہ بیوہ کی عدت کا شرعی حکم اور قرآن و حدیث سے رہنمائی
- انشورنس کی شرعی حیثیت اور موجودہ نظام کا جائزہ
- وراثت میں والد کو دی گئی رقم یا سونا واپس لینے کا شرعی حکم
- نماز کے دوران نیت کی تبدیلی اور مغرب و عشاء کا شرعی حکم
- ثمانیۃ ازواج کی آیت اور قربانی کے جانوروں کا درست مفہوم
- نماز جنازہ میں امام کی دعا پر آمین کہنے کا شرعی حکم
- نماز میں مقتدی کا امام کے پیچھے تکبیرات اور اذکار پڑھنے کا حکم
- سالگرہ منانے اور شرکت کے حوالے سے شرعی رہنمائی
- مسجد میں صف پر جائے نماز بچھانے اور صف میں خلا چھوڑنے کا حکم
- گھر میں اذان دینے کا شرعی حکم اور احتیاطی تدابیر
- زکاة میں سونا چاندی اور کرنسی کے نصاب کا شرعی حکم
- مسافر کے لیے مکہ میں قصر نماز اور نوافل کا صحیح طریقہ
- سورۃ یٰس کی فضیلت اور پورے قرآن کے اجر کا صحیح مفہوم
- نماز جنازہ اور دیگر شرعی مسائل
- ظہر کی فوت شدہ سنتوں کی قضاء اور ترتیب کا شرعی حکم
- سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش رسالت اور دن کی وضاحت
- گمراہ کن اشعار اور وحدت الوجود کے عقیدے کی وضاحت
- فوت شدہ شخص کی تصاویر کا اسٹیٹس پر لگانے کا شرعی حکم