محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. بانجھ عورت سے شادی کی حقیقت اور شرعی وضاحت
  2. بیٹی کے خوابوں کی راہ میں والدین یا اسلام نہیں
  3. مرد کی دیت زیادہ اور عورت کے شرعی حقوق کا تحفظ
  4. عورت کی عقل اور دین کی کمی کی اسلامی وضاحت
  5. نبی کریم ﷺ کی احادیث میں نحوست کی مکمل وضاحت
  6. عورت کو فتنہ کہنے کا حقیقی مفہوم اور وضاحت
  7. عورتوں کی جہنم میں کثرت کے اسباب اور اصلاحی پہلو
  8. اسلامی تعلیمات اور حیض و زچگی کے بارے میں معاشرتی غلط فہمیاں
  9. وراثت میں عورت کے حصے کی حکمت اور عدل
  10. اسلام میں صنفی عدل اور مرد و عورت کے حقوق
  11. جنسی مسائل کا سماجی حل اور خاندانی نظام کی اصلاح
  12. عورت کی فلاح اسلامی تعلیمات کے تحفظ میں
  13. آزادی کے نام پر عورت کا استحصال اور خاندانی نظام کی تباہی
  14. جمعہ کی تشہد میں شامل ہونے پر ظہر کی نماز کا حکم
  15. خاندان سے قطع تعلق کے بعد نکاح کا شرعی حکم
  16. عام انسان کو محسن انسانیت کہنے کا شرعی حکم
  17. نماز استسقاء کے مقام اور ادائیگی کا شرعی حکم
  18. ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ اور وائرل دعووں کی حقیقت
  19. مسجد کے فنڈ اور زکاۃ کے استعمال کا شرعی حکم
  20. مشرک کے لیے دعائے مغفرت اور مزاروں پر دعا کا حکم
  21. حالت حمل میں دی گئی طلاقوں کا شرعی حکم
  22. حائضہ اور جنبی کے لیے قرآن کی تلاوت کا شرعی حکم
  23. مجبوری میں رشوت دینے کا شرعی حکم
  24. مسلمان بیٹی کے لیے والد کی رہنمائی
  25. اسلام میں عورت پر ہاتھ اٹھانے کی وضاحت
  26. پاکستان میں جنس اور مغربی اقدار کا موازنہ
  27. عورت کی فطری خصوصیات اور معاشرتی ذمہ داریوں کا توازن
  28. عورت کی ناقص العقل ہونے کا صحیح مفہوم
  29. اسلامی احکامات عرب تمدن یا دائمی وحی کا تسلسل
  30. مغربی قوانین، خاندان کا زوال اور مذہب کا چیلنج
  31. سائنس کی ترقی سے خدا کے وجود کا سوال ختم نہیں ہوتا
  32. کرونا وبا میں مذہب اور الحاد کے فکری مباحث
  33. ثریا ستارے اور وبا کے خاتمے سے متعلق احادیث کا جائزہ
  34. عورت کے حجاب پر قرآنی دلائل اور وضاحت
  35. مسلمان عورتوں کے لیے حجاب کا عمومی حکم
  36. معاشرتی تحفظ میں حجاب کی اہمیت اور ذمہ داریاں
  37. اسلام میں تعدد ازواج کی حکمت اور معاشرتی فوائد
  38. مشت زنی کا شرعی حکم اور اس سے نجات کے عملی طریقے
  39. انسانی اعضاء کی تدفین کا شرعی طریقہ
  40. ووٹ کی شرعی حیثیت اور جمہوریت پر سلفی موقف