محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- جادو اور کالے جادو سے نجات کا شرعی طریقہ
- ہوائی سفر کے دوران نماز ادا کرنے کا شرعی حکم
- بدسلوکی کے باعث اسقاط حمل کا حکم اور کفارہ
- بھوک کے خوف سے اسقاط حمل کا شرعی حکم
- ناجائز اسقاط حمل اور غیر شرعی زندگی گزارنے والے شوہر سے علیحدگی کا حکم
- ایڈز کے خدشے کی بنیاد پر اسقاط حمل کا حکم
- ڈاکٹری مشورے کیوجہ سے اسقاط حمل اور معصوم جان کی حرمت
- روم اور اسلام کی چودہ صدیوں پر محیط جنگ
- اسلامی نظریہ حیات اور جاہلیت کے چار فلسفے
- مغربی تہذیب اور مسلمانوں کی فکری گمراہی کا جائزہ
- اہل مغرب کا علم، تہذیب اور قرآن مجید سے اصول اخذ کرنے کا تصور
- قدرتی اور اخلاقی شر کے اعتراض کا منطقی جواب
- دنیا امتحان کا میدان ہے، انصاف کی جگہ نہیں
- الحاد، خدا کے وجود پر اعتراضات اور جذباتی بنیادیں
- اللہ کے وجود کا انکار جذبات کی بنیاد پر نہ کریں
- انسانی سفرنگ فطرت نہیں انسانی اعمال کا نتیجہ
- مصیبت اور نعمت میں زندگی کے مسلسل امتحانات
- مال و فقر کی حقیقت اور انسان کا رویہ
- افریقہ کی غربت بھوک اور رزق کی قرآنی وضاحت
- سرمایہ داری نظام عہد حاضر کی برائیوں کا اصل ماخذ
- اسلام پر اسرائیلیات کی بنیاد پر اعتراضات کا رد
- حضرت عائشہؓ کی کم عمری میں شادی کا سماجی تجزیہ
- لبرل ازم کے خلاف بیانیہ اور سماجی بگاڑ کا حل
- اسلام کی فطری تعلیمات اور انسانی عقل و فطرت
- مساجد میں آیات لکھنے اور تصاویر بنانے کا شرعی حکم
- سود کی کمائی سے رشوت دینے یا ذاتی کام کروانے کا حکم
- مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ چھوڑنے کا حکم اور اصلاح کا طریقہ
- وطن کی محبت کے متعلق احادیث کا شرعی حکم
- روایت "أولى الناس بي يوم القيامة” کا راجح حکم اور تحقیق
- کاروبار میں فکس نفع کا شرعی حکم اور معاہدے سے رجوع کا طریقہ
- مشینی ذبیحہ کا شرعی حکم اور تسمیہ کی ضروری شرائط
- خنثی کی پیدائش اور اس پر شرعی احکامات کی وضاحت
- چار بھائیوں اور دو بہنوں کے درمیان وراثت کی تقسیم کا شرعی حکم
- زنا سے پیدا ہونے والے بچے کی نسبت اور شرعی احکام
- شیطان کے طالبعلموں کو شرعی علم سے دور کرنے کے طریقے
- کلالہ کی جائیداد میں بھتیجوں کی وراثت کا شرعی حکم
- غیر پھلدار درختوں پر زکوۃ اور عشر کے شرعی احکام
- نماز کے بعد اللہ اکبر اور استغفر اللہ بلند آواز سے کہنے کا حکم اور فضیلت
- جنت میں عورتوں کی تمام خواہشات کی تکمیل
- اسلام میں عورت کو چار شوہر رکھنے کی ممانعت کی حکمتیں