محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. عورت کی میت کو کندھا دینے اور دفنانے کا شرعی حکم
  2. توڑی گئی فرض نماز کو دوبارہ ادا کرنے کا شرعی حکم
  3. نبی اللہ نام رکھنے کا شرعی حکم
  4. شیاطین کی اشکال اور ان کی خوبصورتی یا بدصورتی
  5. شیخ ابوبکر الجزائری کا جنات سے متعلق ذاتی واقعہ
  6. اسلام کے انقلاب سے سائنسی ترقی کی بنیاد
  7. عقل کی حدود اور وحی الٰہی کی رہنمائی
  8. نوآبادیاتی لوٹ مار اور صنعتی انقلاب کی حقیقت
  9. اسلامی تصور جہاں اور سائنسی علوم کی اسلامائزیشن
  10. فطرت کی سیکولر سوچ اور خدا کی نشانیوں سے غفلت
  11. اسلامی و مغربی تحقیقاتی ماڈلز کا تقابلی جائزہ
  12. نیند: ایک مسٹری، سائنسی تحقیق اور قرآنی حکمت
  13. اسلامی سائنسدانوں کا علم اور مذہب کا حسین امتزاج
  14. ابن رشد فلسفہ مذہب اور درباری سازشیں
  15. خواب میں آسمان کی طرف بلند ہونے کی تعبیر
  16. سونے اور چاندی کے استعمال کے شرعی احکام
  17. موبائل فون کو نجاست سے پاک کرنے کا آسان طریقہ
  18. دہریت اور الحاد کے درمیان فرق اور حقیقت
  19. مدخلیت اور اخوانیت کی حقیقت اور فرق
  20. مردہ جانوروں کی چربی سے بنے تیل کے شرعی احکام
  21. دعائے قنوت وتر کے صحیح ہونے کا ثبوت
  22. فرض نماز گھر میں ادا کرنے کے شرعی احکام
  23. نماز میں سترہ کے مسائل اور اس پر گزرنے کا حکم
  24. العفو کے مفہوم اور زائد مال کے شرعی احکام
  25. الرازی پر مذہب دشمنی کے الزامات کی حقیقت
  26. مسلمان سائنسدانوں کی انقلابی دریافتیں اور خدمات
  27. مسلمانوں کی علمی میراث اور مغربی خیانت
  28. مسلمانوں کے ایک ہزار سالہ سائنسی کارنامے
  29. مسلم دنیا کا علمی و صنعتی زوال اور نوآبادیاتی اثرات
  30. یورپی مرکزیت اور نوآبادیاتی استحصال کا بیانیہ
  31. لاؤڈسپیکر کے حرام ہونے کا تاریخی پس منظر
  32. مولوی پر تنقید اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا جائزہ
  33. مسلمانوں کی طباعت گوٹن برگ سے پانچ سو سال پہلے
  34. مولوی کا کردار اور سائنسی ایجادات پر اعتراض کا جواب
  35. مذہب اور سائنس کی مخالفت کے حقائق و مغالطے
  36. بے بنیاد موازنے اور ذمہ داریوں کی تقسیم
  37. اخلاقی زوال اور جدید نظریات کا اسلامی تناظر
  38. نطشے کی نفسیاتی پیچیدگیاں اور فلسفیانہ جدوجہد
  39. وجودی لایعنیت اور یقین کی فلسفیانہ حقیقت
  40. فرائیڈ کے نظریات اور اخلاقی اقدار کا زوال