محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- اللہ کے لیے لفظ میاں استعمال کرنے کا حکم
- خلع کی صورت میں حق مہر کی واپسی کا شرعی حکم
- عبد الستار نام رکھنے اور الستار کے استعمال کا حکم
- حیض کی بے قاعدگی اور نماز کے احکام
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اونٹ کی خریداری کا جھوٹا قصہ
- علم علی اور سلمان سے حاصل کرنے کی روایت کا جائزہ
- امام بخاری کی قبر پر دعا اور بارش کا واقعہ
- فضیل بن عیاض کا واقعہ اور اسناد کی تحقیق
- احیاء العلوم کی صداقت اور من گھڑت روایات کا جائزہ
- حضرت علی رضی اللہ عنہ اور تخلیق کی روایات کا جائزہ
- پرویز صاحب کے "نظام ربوبیت” کا علمی اور قرآنی جائزہ
- جرح و تعدیل کے اصول اور محدثین کی خدمات
- حدیث کی حفاظت میں علم اسماء الرجال کا کردار
- حدیث قبولیت کے اصول قرآن و سنت کی روشنی میں
- امام عثمان بن ابی شیبہ کی علمی خدمات اور تنقید کا جائزہ
- نو اور دس محرم کے روزے کی اہمیت اور مشروعیت
- عیب تلاش کرنے کے نقصانات اور اسلامی رہنمائی
- ایرانی سازش حدیث کے خلاف ایک من گھڑت افسانہ
- حدیث کی اقسام اور علم حدیث کی وضاحت
- صحاحِ ستہ کے بعد مشہور کتبِ حدیث کا تعارف
- صحاح ستہ کے مولفین اور ان کی خدمات
- پرویز صاحب کے نظریہ مرکز ملت کا علمی تجزیہ
- اقبال اور حدیث نبوی کے متعلق تحقیقی جائزہ
- کیا جبرئیل علیہ السلام رسول اللہ ﷺ کو علم سکھاتے تھے؟
- چاند یا مریخ پر نماز اور قبلہ کی سمت کا مسئلہ
- ختم نبوت اور ارتقائی نظریے کا تنقیدی جائزہ
- رسول اللہ ﷺ کے تشریعی اور تفسیری اختیارات
- نانی کی وراثت میں حصہ داری کا شرعی حکم
- نماز کے دوران سترے کے بغیر گزرنے کے شرعی احکام
- اذان اور اقامت کے وقت قبلہ رخ ہونے کا حکم
- اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا شرعی اور عملی جائزہ
- نماز کے دوران نیت کی تبدیلی کا شرعی حکم
- خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر دینے کا شرعی حکم
- شب برات کی فضیلت اور متعلقہ شبہات
- پندرہ شعبان کی مخصوص عبادات سے متعلق شیخ البانی کا موقف
- لیلۃ القدر کی علامات
- سنت نبوی اور اسلامی تعلیمات کا بنیادی ماخذ
- قرآن کے علاوہ وحی نبوی کی اہمیت
- صحیفہ ہمام حدیث کی حفاظت کا اولین ثبوت
- احادیث کی تدوین پر مستشرقین کے اعتراضات کا جواب