محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- سینگی کا علاج اور نبی ﷺ کی رہنمائی
- معالجین کی غلطیاں اور علاج ترک کرنے کا سوال
- قبر میں شیطان کی آمد اور نبوی تعلیمات
- گفتگو کی ابتداء میں حمد و ثنا کی روایت کا حکم
- قصہ بوانہ بت کی حقیقت اور اسناد کا جائزہ
- مشہور واقعہ سورج اور چاند کی پیشکش کا تحقیقی جائزہ
- قریش کی پیشکش کا واقعہ اور اس کی حقیقت
- نبی ﷺ کے رومال سے متعلق روایت کا تحقیقی جائزہ
- بچپن میں شادی کی تقریب کا واقعہ اور اسناد کا جائزہ
- گستاخ عقبہ بن ابی لہب کا واقعہ اور اسناد کا جائزہ
- پیدائش کے وقت سجدے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
- یہودی کی بشارت کا واقعہ اور اسناد کا جائزہ
- چاند سے بات کرنے کا واقعہ اور اسناد کی تحقیق
- گہوارے میں کلام کرنے کا واقعہ اور اسناد کی تحقیق
- شیطان کے گناہوں کے فریب سے بچنے کا نبوی حل
- شیطان کی انسانی اور جن صورت میں قوت کا موازنہ
- جماعت کی برکت اور شیطان سے بچاؤ
- کیا شیطان خواب میں آ سکتا ہے؟
- کفر کی بلندی اور شیطان کا تعلق حدیث کی روشنی میں
- معاصی اور شیطان کا تعلق حدیث کی روشنی میں
- شیطان کے گروہ کا وجود اور اس کی حقیقت
- شیطان اور سیاہ رنگ کا تعلق
- منافقین کی نماز اور شیطان کا تعلق
- شیطان سے دوری کے لیے مسنون دعا
- تشہد میں انگشت شہادت کی حرکت اور اس کا شیطان پر اثر
- عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ اور شیطان سے حفاظت
- شیاطین کے خوف سے نجات کے مسنون اذکار اور دعائیں
- شیطان سے حفاظت کے لیے ذکر کی اہمیت
- قرآنی تعبیرات اور اختلاف پرویز صاحب کے دعوے کی حقیقت
- نبی کریم ﷺ کا ازواج کے ساتھ انصاف اور حکمت
- حضرت عائشہؓ کے غسل کی وضاحت اور منکرین کے اعتراضات کا جواب
- احادیث میں نبی کریم ﷺ کی نجی زندگی کی وضاحت
- شیطان کے پیشاب کا مفہوم حدیث کی تشریح اور حقیقت
- جونیہ کے واقعے کا تجزیہ اور اعتراضات کی حقیقت
- پرویزی مذہبی پیشوائیت کا افسانہ تضادات اور حقیقت
- حدیث خودکشی کا تجزیہ حقیقت یا غیر متصل روایت
- سورج کے چشمے میں غروب ہونے والی روایت کا تحقیقی جائزہ
- مغرب کی تحسین یافتہ فکر پرویز کا انقلابی اسلام
- حدیث اور صحیح بخاری پر اعتراضات کا علمی رد
- لفظ ‘ظن’ کے حقیقی معانی اور حدیث کی حیثیت