محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- کیا عورت اذان دے سکتی ہے اور سجدہ کیسے کرے
- نماز کی تکبیر کا صحیح طریقہ اور نبیﷺ کی ہدایت
- نماز فجر کے وقت اور اذان کے بعد انتظار کے اہم مسائل
- بغیر موذن کی اجازت اذان دینے کا شرعی حکم
- جمعہ کے دن اذان کے صحیح وقت کا شرعی حکم
- جمعہ کے دن دو اذانوں کے شرعی جواز کا حکم
- جمعہ اور عید کے دن نقارہ بجانے کا شرعی حکم
- ٹیپ ریکارڈ کی اذان کے شرعی حکم کی وضاحت
- ناجائز منافع کھانے والے شخص کی امامت کا شرعی حکم
- کنویں میں ناپاک جوتی گرنے پر پانی کے حکم کی وضاحت
- کتا کنویں میں گرنے پر پانی کے حکم کی وضاحت
- نبوت کا خاتمہ حکمت ہدایت اور انسانی ذمہ داری
- تاریخی کتب اور انبیاء کے ذکر کی حقیقت
- نبی کریم ﷺ اور جدید دنیا کے چیلنجز کا حل
- آج کے نبی کی تعلیمات پر مفروضات کا تجزیہ
- اسلام کی حقیقت گرہن نماز اور ملحدین کے اعتراضات
- اسلام میں خوف اور لالچ کے ملحدانہ اعتراض کا جواب
- اسلام میں حکمران کی معزولی کے اصول اور طریقے
- نفاذ اسلام کی راہ میں رکاوٹیں اور قابلِ عمل حکمت عملی
- مغربی نظام اور اسلامی نظام کا منصفانہ تجزیہ
- اسلام میں سیاست کا مقام اور حقیقی تصور
- معاشرتی اصلاح اوپر اور نیچے دونوں سے ممکن
- فرد کا بگاڑ اور ذاتی اصلاح کے جھوٹے تصورات
- نظامی جبر، انفرادی جدوجہد اور علم کی ضرورت
- پاکستان کی اسلامی شناخت پر سیکولر اعتراضات کا تجزیہ
- ریاست اور مذہب کا تاریخی اور قانونی تجزیہ
- خلافت کی شرعی لازمیت اور اس کا عقلی جواز
- کنویں کے پانی کی طہارت اور لڑکی کے گرنے کا مسئلہ
- نماز کے دوران جلسے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسنون دعا
- اسلام کو غیر سیاسی قرار دینے کا مغالطہ
- خلافت کا قیام دینی اور فطری تقاضوں کی وضاحت
- خلافت دینی اصطلاح یا سیاسی نظریہ
- ریاست دین اور خلافت غامدی اور اصلاحی فکر کا تقابل
- اسلام کی جامعیت اور مذہب تک محدود کرنے کی سازش
- اسلام، نیشنلزم اور انسان کے فطری جذبات کا تقابل
- اسلامی اجتماعیت پر لبرل نظریات کا وار اور اس کا حل
- قراردادِ مقاصد پر اعتراض اور جمہور علماء کا جواب
- محمدﷺ کی رسالت پر قائم جماعت المسلمین کا تصور
- اسلامی زوال، انحراف اور نشاۃ ثانیہ کا حقیقی مفہوم
- سجدے میں دعا اور قرآنی تلاوت کے احکام