محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- حدیث کی روشنی میں ہرنی کے واقعے کی حقیقت
- داڑھی کی تعریف، حدود، اور شریعت کی روشنی میں احکام
- دیدارِ مصطفیٰ ﷺ کی عظمت اور امت کی محبت
- اہل حدیث کی صداقت اور رضوان عزیز کی بے بنیاد تنقید
- قرآنی قراءتوں پر مستشرقین کے نظریات کا تنقیدی جائزہ
- آرتھر جیفری اور قراءت قرآنیہ کے اعتراضات
- غیرت کا عمرانی، اسلامی اور سماجی پہلوؤں کا جائزہ
- قرآن کے مخالفین کے اعتراضات کا تحقیقی رد
- جنازہ جلدی کرنے کی اہمیت اور احادیث کی روشنی میں ہدایات
- فجر کی سنتیں بعد از فرض نماز پڑھنے کا شرعی حکم
- قرآن و سنت کی روشنی میں نماز کا مکمل طریقہ
- عہدِ نبوی میں قرآن کی حفاظت کے انمول انتظامات
- قرآن مجید کی تعلیم، جمع اور حفاظت کا معجزہ
- مستشرقین کے وحی پر اعتراضات کا علمی و تاریخی جائزہ
- وحی عقلی ضرورت اور خدائی حکمت کا اظہار
- مستشرقین کے قرآن کی تدوین سے متعلق اعتراضات
- مصحف عثمانی اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا اعتراض
- سورۃ البینہ کی آیات پر مستشرقین کے اعتراضات
- ملحدین کا سورہ فاتحہ اور معوذتین سے متعلق اعتراض
- مستشرقین کے اعترافات اور قرآن کی بطور الہامی کتاب برتری
- نماز کے بعد سجدے میں دعا کرنے کا حکم
- اولاد نہ ہونے کے اسباب اور جادو سے بچاؤ کے اعمال
- حج کا مسنون طریقہ مختصر اور تصاویر کی مدد سے سمجھیں
- وضو میں وقت اور پانی کے ضیاع سے بچنے کا طریقہ
- سجدۂ شکر کے مسنون احکام اور ادائیگی کا طریقہ
- چوری کا بدلہ اور چوری کا سامان خریدنے کا حکم
- رکوع کے بعد تسمیع و تحمید کا حکم اور اہمیت
- اورل سیکس کا اسلامی حکم اور تکریم انسانیت کا تصور
- مسلمانوں کے خلاف مغربی پروپیگنڈا اور اس کے اثرات
- کتب خانہ اسکندریہ کی تباہی کے حقائق اور الزامات
- مکہ اور کعبہ کے وجود پر اعتراضات کا علمی تجزیہ
- شق القمر کے تاریخی شواہد اور اعتراضات کے جوابات
- عہد نبوی کا جامع شہری اور بلدیاتی نظام
- بنو قریظہ کی غداری اور تورات کے مطابق سزا
- حارث بن کلدہ اور نبی ﷺ کے علم طب پر اعتراض کا تجزیہ
- سندھ میں اسلام کی آمد اور محمد بن قاسم کا کردار
- محمود غزنوی کی شخصیت پر اعتراضات اور تاریخی حقائق
- جنگ صفین کے متنازعہ واقعات حقائق اور تجزیہ
- رسول اکرم ﷺ کی شادیوں کی حکمت اور اعتراضات کا جواب
- اہل ایمان کی کم تعداد کی حکمت اور فلسفہ