محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- وقف کی گئی زمین کو واپس لینے کا حکم
- زمین وقف کرنے کی سوچ سے رجوع کرنے کا حکم
- وقف کے مصارف تبدیل کرنے کا شرعی حکم
- وقف کی آمدنی پر زکاۃ کا حکم
- وقف کنویں سے پانی نکالنے کی اجرت لینے کا حکم
- مشتبہ زمین کو وقف کے تابع چھوڑنے کا حکم
- وقف زمین بیچنے اور خریدنے کا شرعی حکم
- غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت
- کیا انسانوں میں شیطانی صفات والے افراد ہوسکتے ہیں؟
- کیا شیطان موت کے وقت حاضر ہوتا ہے؟
- انسان میں جن کے داخل ہونے کے متعلق علمائے کرام کی آراء
- امام احمد بن حنبل کا مؤثر جنات نکالنے کا طریقہ
- کیا جن انسان کے جسم میں داخل ہو سکتا ہے؟
- سورۃ البقرہ کی اختتامی آیات کا شیطان پر اثر
- کیا گالی اور غصہ شیطان کی طرف سے ہیں؟
- نماز میں شیطان سے محفوظ رہنے کا طریقہ
- شیطان سے نجات پانے والے مخلص بندے
- کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جانے پر کیا کریں؟
- دعا کی قبولیت کے اوقات اور اہم مواقع
- مخموم القلب کی تعریف اور خصوصیات
- گھبراہٹ اور وسوسوں سے بچنے کے لیے مسنون دعا
- شیطان اور نقصان دہ چیزوں سے حفاظت کے لیے مسنون دعا
- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا جنات کو نکالنا
- ہر مرض کی دوا اور شفا کا اصول
- مسجد اور گھر سے باہر شیطان سے حفاظت کے مسنون اذکار
- اسلام میں عورت کے حقوق اور مردوں کی ذمہ داریاں
- ولادت کے بعد عورت سے قربت کے شرعی احکام
- لونڈیوں سے مباشرت کے اسلامی احکام
- حاملہ عورت سے صحبت کے اسلامی احکام
- خاندانی منصوبہ بندی اور نسل منقطع کرنے کے شرعی احکام
- دم کرنے کی شرعی دلیل
- شیطان کا خواب میں آنا اور اس کا اثر
- جاہلیت کے دم پر اسلامی رہنمائی
- علاج بالقرآن اور معالج کی ضرورت
- معالجین کے لیے نصیحتیں اور رہنما اصول
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بچھو کے ڈسنے کا واقعہ اور اس کا علاج
- اسم اعظم اور دعا میں شفا کا تعلق
- نظر بد کی حقیقت اور اس کا علاج
- منتر کی حقیقت اور اسلامی نقطہ نظر
- اسلام دین حنیفی اور آسان مذہب