محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- وراثت میں بعض بیٹوں کو محروم رکھنے کی وصیت کا حکم
- اعضاء بدن عطیہ کرنے کی وصیت کا حکم
- بیوی کو وراثت سے محروم کرنے کی وصیت کا حکم
- کسی مخصوص جگہ دفن کرنے کی وصیت کا حکم
- مرنے کے بعد کھانے کی محفلوں کی وصیت کا حکم
- باپ کے وصیت کیے بغیر فوت ہونے کی صورت میں ترکہ کا حکم
- ترکہ تقسیم ہونے کے بعد وصیت کا نفاذ
- بیٹے کے ہوتے ہوئے پوتے کے لیے وصیت کا حکم
- میت کی طرف سے نماز اور روزہ رکھنے کی وصیت کا حکم
- خیر خواہی اور مسلمانوں کے لیے نصیحت کا حکم
- دومینو، شطرنج اور دیگر کھیلوں کا شرعی حکم
- مکے بازی (باکسنگ) کے کھیل کا شرعی حکم
- فٹ بال، باکسنگ اور ریسلنگ کے مقابلوں کا شرعی حکم
- ثقافتی مقابلوں میں شرکت اور انعامات کا شرعی حکم
- کھیلوں کے مقابلوں میں مال لینے کا شرعی حکم
- نگران وصیت (ٹرسٹی) کے لیے اجرت کی تعیین کا شرعی حکم
- انسان کا سارا مال اپنی اولاد کے لیے وقف کرنے کا حکم
- اولاد میں سے کچھ کو چھوڑ کر کچھ کے لیے وقف کرنے کا حکم
- لڑکیوں کو چھوڑ کر لڑکوں کے لیے وقف کرنے کا حکم
- بیوی کا وراثت سے محروم رکھنے کے لیے مال وقف کرنا
- پرانی مسجد کو پبلک لائبریری میں تبدیل کرنے کا حکم
- وقف کردہ کتابوں کی خرابی پر انہیں بیچنے کا حکم
- مسجد سے قرآن کریم گھر لے جانے کا حکم
- ایک مسجد سے دوسری مسجد قرآن منتقل کرنے کا حکم
- فوت شدہ بھائی کے نام پر قرآن رکھنے کا حکم
- مسجد کے لیے وقف جگہ پر گھر یا دکانیں بنانا
- مسجد کی تعمیر کے لیے رقم بنک میں رکھنے کا حکم
- مسجد کے وقف مال کو مساکین پر خرچ کرنے کا حکم
- مسجد کے لیے وقف زمین پر سکول بنانے کا حکم
- امام مسجد کے لیے کرائے پر گھر دینے کا حکم
- مسجد کی پرانی چٹائیاں نکالنے کا حکم
- والد کے لیے مسجد بنانا اور صدقہ جاریہ کا حکم
- مسجد کا مال دوسری مسجد میں منتقل کرنے کا حکم
- والد کی بنائی ہوئی مسجد کو گرانے کا حکم
- مسجد کے لیے وقف شدہ زمین بیچ کر دوسری جگہ خریدنے کا جواز
- ورثا کی اجازت کے بغیر ان کا مال وقف کرنے کا حکم
- گروی رکھی عمارت کو رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے وقف کرنے کا حکم
- رہن میں رکھی زمین کو وقف کرنے کا وعدہ کرنا
- گروی رکھا ہوا گھر وقف کرنے کا حکم
- قبرستان کی زمین پر مدارس کی تعمیر کا حکم