محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. یتیم کے مال کی نگہداشت اور اس کی بڑھوتری کے اصول
  2. یتیم کے مال کی حفاظت اور اسلامی احکام
  3. یتیم کی کفالت اور اس کے اسلامی احکام
  4. یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور اس کی تربیت کے اسلامی اصول
  5. غلام کی ذمہ داری اور آقا کے مال پر اس کی جوابدہی
  6. نیک غلام کے لیے دوہرے اجر کی فضیلت
  7. غلام پر بے بنیاد تہمت لگانے کی سخت وعید
  8. غلاموں کے ساتھ حسن سلوک اور ظلم کا کفارہ
  9. خادم کے ساتھ عفو و درگزر کی فضیلت
  10. گھر میں تربیت کے لیے کوڑا لٹکانے کی حکمت
  11. غلام یا بیوی کو آقا یا شوہر کے خلاف بھڑکانے پر وعید
  12. خادم کے ساتھ حسن سلوک کی بہترین مثال
  13. مار کے بغیر مقصود حاصل کرنے کی فضیلت
  14. بینک کو ہنڈی (بل آف ایکسچینج) بیچنے کا شرعی حکم
  15. سودی مال کا صدقہ اور فقراء پر خرچ کرنے کا شرعی حکم
  16. سودی فوائد کا استعمال اور ان سے نجات کا شرعی طریقہ
  17. بینک کے سودی فوائد لینے اور دینے کا شرعی حکم
  18. سودی بینک کو کمیشن پر گاہک فراہم کرنے کا شرعی حکم
  19. اصلاح ذات البين کی اہمیت
  20. لوگوں میں بہترین وہ ہیں جن سے بھلا ئی کی امید ہو
  21. بردباری، سنجیدگی اور میانہ روی کی فضیلت
  22. لوگوں کے حسن سلوک پر شکر گزاری کی اہمیت
  23. رسول اللہ ﷺ کی جود و سخاوت اور بلند اخلاق کے واقعات
  24. لڑکیوں سے نفرت کی ممانعت اور ان کی اہمیت
  25. بیٹیوں کی پرورش کی اہمیت اور جنت کی بشارت
  26. بیٹیوں کے ساتھ عظیم حسن سلوک کی جزا
  27. وصیت میں طرف داری اور اس کے شرعی احکام
  28. وصیت کو نافذ نہ کرنے کا حکم اور اس کی ذمہ داری
  29. وصیت نویسی کے صحیح طریقے اور اصول
  30. قرض کے مال کی وصیت کا حکم اور اس کی ادائیگی کا طریقہ
  31. مال کے علاوہ وصیت کا حکم اور اس کی اہمیت
  32. مال کے تیسرے حصے کی وصیت اور اس کا نفاذ
  33. سارے مال کی وصیت اور نیکی کے کاموں میں اس کا استعمال
  34. ورثا کے لیے وصیت کا حکم
  35. اسلام میں وارث کے لیے وصیت کی ممانعت کی حکمت
  36. فوت شدہ بیٹے کی اولاد (یتیم بچوں) کے لیے وصیت کا حکم
  37. میت کی طرف سے قرآن خوانی کی وصیت کا حکم
  38. لڑکی کی شادی کے لیے وصیت کا حکم
  39. یتیم کی کفالت کے لیے وصیت کا حکم
  40. اپنی لعش پوسٹ مارٹم کے لیے دینے کی وصیت کا حکم