محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. جو ہر رات سوره واقعہ پڑھے گا اس کو فاقہ نہیں آ ئے گا
  2. بچپن میں حلیمہ کے ہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شق صدر کا واقعہ
  3. مشہور سیاح ابن بطوطہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر افتراء
  4. والدہ کی دعا سے امام بخاری رحمہ اللہ کی بصارت لوٹنے کا قصہ
  5. جنگ احد میں ہند بنت عتبہ کا حمزہ کی لاش کا مثلہ کرنا اور جگر نگلنا
  6. میرا بیٹا قتل ہوا ہے میرا حیا تو قتل نہیں ہوا، واقعہ ام خلاد
  7. ابھی ایک شخص آئے گا اور جنتی ہے تین دن ایسا ہی ہوا
  8. بلال رضی اللہ عنہ نے قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر پانی چھڑکا
  9. اے علی تو دنیا و آخرت میں میرا بھائی ہے
  10. حضرت آمنہ کا خواب اور روایت کی حقیقت
  11. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ کا مشاہدہ ولادت
  12. حالت حمل میں حمل کا محسوس نہ ہونا
  13. کیا آمنہ کے کئی بچے ہوئے؟
  14. عمر بن صبیح کی روایات اور محدثین کی آراء
  15. حضور کے سال پیدائش میں روئے زمین پر کسی لڑکی کا پیدا نہ ہونا
  16. ابو بکر ابن ابی مریم کے حالات
  17. پیدائش کے ساتھ سینہ چاک ہونا
  18. شام کے محلات کا نظر آنا
  19. ولادتِ رسول کی طویل داستان اور اس کی تحقیق
  20. حضرت آمنہ کے خواب کی روایت اور اس کی تحقیق
  21. بخار نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لے کر انصار کو لاحق ہو گیا
  22. زمانہ جاہلیت میں حجر اسود کی تنصیب کا فیصلہ
  23. بیٹی دودھ میں پانی ملا دو عمر رضی اللہ عنہ کون سا دیکھ رہا ہے
  24. حضرت حمزہ کے قبول اسلام کا واقعہ
  25. آسمان و زمین میرے چہرے اور دیدار کی وجہ سے روشن ہیں
  26. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے باپ اور چچا کی سفارش کریں گے
  27. لیث بن ابی سلیم راوی کا تعارف
  28. شعب بنی هاشم میں محصور ہونا
  29. ملحدین کا اعتراض: قرآن اور امرؤ القیس کے اشعار کی مشابہت
  30. ملحدین کا الزام کہ نبیﷺ نے بتوں کی تعریف میں کچھ جملے کہے تھے
  31. کیا زرتشت مذہب ہی دنیا کا پہلا توحیدی مذہب ہے؟
  32. مستشرقین کا الزام کہ واقعہ معراج زرتشت مذہب سے ماخوذ ہے
  33. قرآن اور امیہ بن ابی الصلت کا تنازع
  34. ملحدین کا اعتراض کہ محمد ﷺ نے عقیدہ توحید اپنے اردگرد عربوں سے لیا تھا
  35. مسلمانوں نے ایرانی تہذیب کی حفاظت کی یا تباہی؟
  36. تہجد میں قرآن دیکھ کر تلاوت اور قضائے عمری کا حکم
  37. نانا، دادا سے نکاح اور بھینس کے حلال ہونے کا حکم
  38. منیٰ میں حج کے دنوں میں نماز قصر کا حکم
  39. بیوہ عورت کا عدت کے دوران گھر تبدیل کرنا
  40. قرضدار کو زکوٰۃ دینے کی شرعی حیثیت اور اس کے اصول