محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- خاوند اور بیوی کے درمیان مدت جدائی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی حقیقت
- قیامت کے دن اللہ تعالی سب سے پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مصافحہ کرے گا
- سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام پر فرشتوں کی خوشی
- ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نازیبا کلمات کہنے پر اپنے باپ ابوقحافہ کو تھیٹر ماردیا
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو شہادت حسین کی خبر اور کربلا کی مٹی
- یہودیوں کی جبریل علیہ السلام سے دشمنی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ
- والدین کی خدمت کی وجہ سے ایک قصاب کو جنت میں موسیٰ علیہ السلام کی ہمسائیگی مل گئی
- بی بی اپنے بیٹے کو معاف کر دے ورنہ ہم جلا دیتے ہیں، قصہ علقمہ اس کی والدہ اور بیوی کا
- بلال کو خواب میں زیارت رسول، سفر مدینہ، قبر پر حاضری اور اذان
- سید امجد حسین کے مضمون "قرآن اور اسرائیلیات” کا جواب
- مستشرق ٹسڈل کے قرآن پر اعتراضات اور ان کا جواب
- قرآنی آیات کا زمانہ جاہلیت کی شاعری میں ہونے کا مفروضہ؟
- آدم علیہ السلام نے حضور صلى الله عليه وسلم کے وسیلے سے دعا کی
- آدم علیہ السلام کو نبی کریم ﷺ کا تعارف
- میں دو ذبیح انسانوں کا بیٹا ہوں
- نذر عبد المطلب کی استنادی حیثیت
- کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاول کو پیدا ہوئے
- قرآن کی الہامی حقیقتیں اور تاریخی غلط فہمیاں
- انا اعرابكم آنا قرشي و السترضعت فى بني سعد بن بكر
- بوقت ولادت سارا آنگن روشن ہو گیا ستارے قریب آ گئے
- نبی کریم ﷺ کی ولادت اور عام الفیل
- نبی کریم ﷺ کی عمر اور دادا عبدالمطلب کا انتقال
- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مختون پیدا ہوئے؟
- میرے بعد فتنہ واقع ہوگا لہٰذا تم علی رضی اللہ عنہ کو لازم پکڑ لینا
- آیت انما انت منذر اور اس کی منقول تفسیر
- میں معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حساب کے لیے رکوں گا
- نبی کریم ﷺ کی ولادت کے معجزات کی روایت کا جائزہ
- حضرت عباس رضی اللہ عنہ اور بچپن میں چاند کا معجزہ
- نبی کریم ﷺ کی ولادت پر یہودی کی پیشگوئی
- نبی کریم ﷺ کی پیدائش پر روشنی اور سجدے کی روایت
- لات بت کو توڑنے کے دلچسپ واقعہ کی حقیقت
- عمرو بن الجموع کا واقعہ اپنے بت کے ساتھ
- حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا دریائے دجلہ عبور کا معجزہ
- نبی کریم ﷺ کا پیشگوئی کرنا اور کسریٰ کا انجام
- علی سے زیادہ مجھ سے کوئی محبت نہیں کرتا
- حضرت علی اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما کی روایت کا جائزہ
- بغض علی رضی اللہ عنہ کا انجام
- جنت کے خزانے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں ہوں گے
- جنت میں تیرا باغیچہ اس باغیچہ سے بہتر ہے
- حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش نور کی چھڑی سے ہوئی