محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. اخبارات میں مقدس تحریروں کا احترام کیسے کریں؟
  2. خود کشی کا حکم ؟
  3. عورت کے لئے جائز کام
  4. حاملہ عورت سے جماع کرنا
  5. بےدین والدہ کی فرمانبرداری کرنا
  6. ضرورت کے لئے منع حمل کا حکم
  7. میاں بیوی کے مابین کھیل خفیہ ہونا چاہیئے
  8. بیوی کا مال اور حق مہر
  9.  پیشاب روکے ہوئے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  10. 21 انتہائی اہم مسائل کا بیان جن سے اکثر عوام لاعلم ہے
  11. گانے سننے اور بے ہودہ ٹی وی پروگرام دیکھنے کا حکم
  12. عورت کا دستانے پہن کر مصافہ کرنا
  13. ہسپتال میں اختلاط
  14. عورتوں کا اپنے بال کاٹنا، اونچی ایڑی والے جوتے پہننا اور میک اپ کرنا
  15. متبرک اوراق کا حکم
  16. خاوند کی اجازت کے بغیر اس کا مال لینا
  17. رسائل و جرائد اور فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا
  18. ناخن بڑھانا جائز نہیں
  19. قضاء سے پہلے نفل پڑھنا
  20. عورت کے مال میں خاوند کا تصرف کرنا
  21. کیا میں اپنے سسر کی خدمت کر سکتی ہوں
  22. امتحان میں ناجائز ذرائع استعمال کرنا
  23. عورت کا اپنے بال کاٹنا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟
  24. کیا بیماریوں کی شدت گناہوں میں تخفیف کا باعث ہے ؟
  25. چہرے کے داغ دھبے دور کرنا
  26. تالی اور سیٹی بجانے کا حکم
  27. استانیوں کا مذاق اڑانا اور انہیں برے القاب سے پکارنا
  28. استاد کا طالب علم کو استحقاق سے کم نمبر دینا
  29. امتحان میں دھوکہ دہی
  30. بیوی نے اچھا بھی کیا اور برا بھی
  31. ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور اللہ تعالیٰ اس میں خیر کثیر پیدا فرما دے
  32. کیا عورت بے نماز آدمی کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کر سکتی ہے؟
  33. دیندار عورت کا رشتہ قبول یا انکار کرنے کا حق
  34. دیندار سے شادی میں والد کی مخالفت کا شرعی حکم
  35. عورت کا دیندار شخص سے شادی کرانا
  36. نیک خاوند کے انتخاب کے لیے بنیادی صفات
  37. منگیتر کو دیکھنے کی شرعی حدود اور آداب
  38. منگنی سے قبل عورت کو دیکھنے کا شرعی طریقہ
  39. منگيتر كو ديكهنے کی حدود
  40. طلب علم کے شوق میں شادی سے بےرغبتی