محمد صارم

محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔

4192 مضامین
  1. ہبہ اور اولاد میں مساوات سے متعلق 7 احادیث
  2. صحابہ کرامؓ: بہترین امت اور ان کی فضیلت
  3. نبیﷺ کے آثار سے تبرک کے بارے میں سلف کا موقف
  4. قدم چومنے سے متعلق 8 روایات
  5. قبر نبی ﷺ سے تبرک کے متعلق 9 روایات
  6. ایک مسلمان اپنا مذہب کیوں نہیں چھوڑ سکتا؟
  7. اسلام سے ارتداد اور پیدائشی کفر کا فرق
  8. توبہ اور معافی کی امید
  9. اللہ سے دعا مانگنے کے آداب اور قبولیت کی شرائط
  10. دعا کی قبولیت اور اسباب کی اہمیت
  11. مصیبت میں دعا کی قبولیت: اسباب اور حکمت
  12. دعا اور تقدیر: اعتراض اور وضاحت
  13. کیا دعا کے اثر سے کائنات بدل سکتی ہے؟
  14. حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی زندگی: خوراک و پوشاک
  15. زمانہ رسالت میں صحابہ کرام کی تنخواہ کا معاملہ
  16. تقبیل عینین کے بارے میں احادیث کی حیثیت
  17. انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانے کے عمل کی شرعی حیثیت
  18. اذان کے وقت انگوٹھے چومنے اور آنکھوں پر لگانے کا حکم
  19. جماعت اسلامی اور اہل حدیث امام کی تقرری کا مسئلہ
  20. پیش امام کا زمین رہن پر رکھنا اور اس کے پیچھے نماز کا حکم
  21. امام مسجد کے کردار کی خرابی اور اس کی امامت کا حکم
  22. شادی میں بدعتی رسومات کے بعد امام بننے کا حکم
  23. اہل حدیث کا علیحدہ مسجد بنانے کا حکم
  24. ولی کا نکاح میں شرط رکھنا اور امامت کا حکم
  25. والدین کی نافرمانی اور امامت کا حکم
  26. امام کی بلندی پر امامت: شرعی حکم اور تفصیل
  27. ایک وقت میں دو جماعتوں کے ساتھ نماز پڑھانے کا حکم
  28. نابینا اور لڑکے کے پیچھے نماز کا شرعی حکم
  29. نبی کریم ﷺ کے آثار سے تبرک کا بیان
  30. ہاتھ چومنے سے متعلق روایات کا جائزہ
  31. اولیاء کے تبرک سے متعلق سلف کا موقف اور چند شبہات کا ازلہ
  32. قبروں پر مساجد بنانے کی حرمت میں 10 صحیح احادیث
  33. انبیا، اولیاء اور صلحا سے تبرک کے بارے میں غلط عوامی عقائد
  34. اسم محمدﷺ سے تبرک کے بارے میں پیش کردہ 16 دلائل
  35. اعتراض: کافر عیش میں اور نیک مصیبت میں کیوں؟
  36. قربانی اور گوشت خوری: جانوروں کے حقوق اور حقیقت
  37. ملحدین کے نظریات پر اکولوجیکل سائنس کا جواب
  38. گوشت خوری اور روحانیت کے اعتراضات کا جواب
  39. نفس کی خواہشات اور دنیا کی رنگینیاں
  40. ارتداد کی سزا اور مذاہب کا رد عمل