محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ ناجائز امور پر مشتمل شادی میں شرکت
- ۞ نفل روزے کے لیے رات میں نیت کر لینا ضروری نہیں ہے
- ۞ حضرت علی رض کی زرہ یہودی کے ہاتھ لگنے والے قصے کی حقیقت
- ۞ سیدنا یوسف علیہ السلام اور سلیمان بن یسار کا امتحان اور موازنہ
- ۞ کیا عورت کسی جن سے نکاح کر سکتی ہے امام مالکؒ کے ایک فتوی کی حقیقت
- ۞ قصہ ایک راہب کا جس کو شیطان نے بہلا کر زنا کروایا پھر لڑکی کو قتل کروایا
- ۞ عزیٰ بت کی تباہی خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں
- ۞ حصین کی ایمان لانے پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں
- ۞ حافظ قرآن اپنے خاندان کے دس افراد کی سفارش کرےگا
- ۞ عبدالرحمن بن عوفؓ کا سات سو اونٹوں پر مشتمل قافلہ تمام اسباب اللہ کی راہ میں خرچ
- ۞ طلع البدر علينا من ثنيات الوداع والے واقعہ کی حقیقت
- ۞ روضہ اقدس کے چور اور سلطان نورالدین زنگی کا خواب
- ۞ جن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے
- ۞ شریعت اسلامیہ میں بار بار جرم کرنے کا مفہوم