محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- عشاء کی نماز قضا ہونے کی صورت میں اس کا حکم
- فرض نماز کے ساتھ سنت اور نفل مؤخر کرنے کا حکم
- حیض سے پاک ہونے کے بعد دو نمازیں ادا کرنے کا حکم
- جان بوجھ کر نماز فوت کرنے پر قضا اور قبولیت کا مسئلہ
- قضا نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم
- جذامی شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
- کسی زندہ شخص کا طواف کرنے کا حکم
- امام کو لقمہ دینے کا حکم
- امام کے تیز پڑھنے کی صورت میں مقتدی کا عمل
- معذور امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
- متولی کا حافظ کو تراویح سے روکنے کا حکم
- مسبوق کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم
- غیر شادی شدہ شخص کے پیچھے نماز کا حکم
- فسق و فجور میں ملوث امام کے پیچھے نماز کا حکم
- امام کا قرآن مجید دیکھ کر نماز پڑھنے کا حکم
- لاؤڈ سپیکر کی آواز پر نماز ادا کرنے کا حکم
- بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
- نابالغ بچے کو امام کے ساتھ کھڑا کرنے کا حکم
- دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
- بڑی یا چھوٹی مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز کا زیادہ ثواب
- دوسری جماعت کا حکم اور اقامت
- ایک مسجد میں دوسری جماعت کا حکم
- بریلوی اور دیوبندی امام کے پیچھے نماز کا حکم
- ڈاڑھی منڈوانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
- سیدہ امِ کلثوم رض اور سیدنا عمر فاروق رض کا نکاح: تاریخی حقائق
- کسی بزرگ یا ولی کے نام کی نیاز یا منت ماننا حرام ہے
- نماز میں سنت کے مطابق اٹھنے کا درست طریقہ
- قبرنبویﷺ میں درود سننے سے متعلق 13 روایات کی تحقیق
- شہداء اور انبیاء کی برزخی زندگی: حقائق اور غلط فہمیاں
- کیا خدا کو جانتے ہوئے نافرمان لوگوں کو پیدا کرنا درست ہے؟
- خدا کی مشیت اور انسان کی مرضی کا تضاد؟
- خدا کی سزا اور محدود صلاحیتوں والے انسان کا معاملہ
- امام کی بے وضو نماز کا حکم اور مقتدیوں پر اثر
- ڈاڑھی نہ رکھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم
- غیر تقویٰ پر قائم مسجد میں نماز کا حکم
- عید الاضحی کی نماز کا مسنون وقت
- بارش کے موقع پر نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
- تراویح کے دوران عشاء کے فرض پڑھنے کا حکم
- نماز جنازہ عصر کے بعد پڑھنے کا حکم
- نماز قضا کرنے کا حکم اور وقت