محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- جدید ذہنیت میں مذہبی اور جدید قوانین کے حوالے سے تضاد
- خیر القرون کی طرف مراجعت اور جدید دنیا کے آئیڈئیل کا تقابل
- اشتراکیت اور سرمایہ داری: دو مختلف راستے، ایک ہی منزل
- سوشل ازم اور کمیونزم: سرمایہ داری کے عبوری مراحل
- عورت، سرمایہ داری اور جنسی استحصال
- خیر اور شر کا حقیقی ماخذ: شرع یا طریقہ کار؟
- جمہوریت: عوامی رائے یا سرمایہ دارانہ علمیت؟
- سرمایہ دارانہ نظام کے مظالم اور این جی اوز کا کردار
- ماڈرنسٹوں کی مغربی فکر سے اتفاق – ایک اتفاقی حادثہ یا تسلسل؟
- مارکیٹ نظم اور جرائم کا فروغ: ایک فطری نتیجہ
- علت و معلول اور معجزات: امام غزالی کی بصیرت
- بڑھتی ہوئی آبادی: مسئلہ یا نظام کا نتیجہ؟
- مادہ پرست تہذیب کے اندھیروں میں نورِ محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم)
- کیا خدا کے لیے علت کا سوال جائز ہے؟
- دلیل کا مغالطہ اور فتنہ عوام
- یقین کا نور: غیب پر ایمان کی بصیرت
- فعل اور نیت کا فرق: انصاف اور ظلم کی حقیقت
- کیا خدا کو کسی نے پیدا کیا؟
- ملحدین کے دوہرے معیار اور اخلاقیات کا مسئلہ
- قرآن کی سچائی اور سائنسی حقائق
- خدا کی تلاش اور دہریت کا تضاد
- خلافِ عادت اور خلافِ عقل کا فرق: ایک فکری غلطی
- وضو میں اضافی اعمال اور ترتیب کی اہمیت
- وضو میں کانوں کے مسح کے لیے نئے پانی کا حکم
- وضو میں اعضاء کی مختلف تعداد میں دھونے کا حکم
- وضو اور غسل جنابت میں بسم اللہ پڑھنے کا حکم
- وضو سے پہلے بسم اللہ نہ پڑھنے کا حکم
- نماز میں دورانِ قیام نظر کہاں ہونی چاہیے؟
- کیا شوہر اپنی بیوی کا دودھ پی سکتا ہے؟
- کیا ڈیڑھ سال بعد عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے اوقات کب اور کیسے سکھائے؟
- تمباکو اور سگریٹ کی تجارت کا حکم
- وٹہ سٹہ کی شادی کا حکم
- مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت کرنے والے کا شرعی حکم
- مساجد میں چھوٹے بچوں کی قرآن کی تعلیم کا حکم
- مسجد کو زینت و زیبائش سے آراستہ کرنے کا حکم
- تراویح کی نماز باجماعت مسجد میں پڑھنے کا حکم
- مخملی مصلیٰ پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے نقشے کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم
- اعتکاف کا مقام: مسجد یا حجرے؟
- عورتوں پر جمعہ کی نماز کا حکم