محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- "بسم اللہ الرحمن الرحیم” کے ہر سورت کی آیت ہونے کا حکم
- تہجد کے وقت قضاء نماز پڑھنے کا حکم
- مسجد کی عمارت پر امام کا اپنے اہل و عیال کے ساتھ رہنے کا حکم
- مسجد کی تعمیر کے لیے جمع شدہ رقم کا دوسرے کاموں میں استعمال
- غیر مسلموں سے مسجد کے لیے چندہ لینے کا حکم
- مسجد کی تعمیر میں غیر مسلم کا پیسہ استعمال کرنے کا حکم
- متروکہ مسجد کی زمین کا شرعی حکم
- مندر کی تعمیر کے لیے غیر مسلموں کو چندہ دینے کا حکم
- صدقہ فطر، قربانی کے چمڑے یا زکوٰۃ کا مال مسجد پر خرچ کرنے کا حکم
- سود پر مسجد بنانے اور اس میں نماز کا حکم
- ناجائز مال سے قرض ادا کرکے مسجد بنانے کا حکم
- حرام مال سے بنائی گئی مسجد اور اس میں نماز کا حکم
- مسجد میں قبر شامل کرنے اور نئی مسجد بنانے کا حکم
- فاحشہ عورت کی بنائی مسجد خرید کر وقف کرنے کا حکم
- نئی مسجد میں جمعہ اور نماز پڑھنے کا حکم
- سودی کاروباری شخص کے حلال مال سے مسجد یا کنواں بنانے کا حکم
- قبروں پر تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھنے کا حکم
- کافر یا فاحشہ کے مال سے مسجد بنانے کا حکم
- قبرستان پر مسجد بنانے اور نماز پڑھنے کا حکم
- قبرستان میں مسجد بنانے کا حکم
- مسجد کے نیچے مدرسہ بنا کر اوپر مسجد تعمیر کرنے کا حکم
- ایک محلہ میں دو مساجد اور جمعہ علیحدہ کرنے کا حکم
- مسجد کا قبلہ رخ کعبہ کی سمت ہونا
- مسجد گرا کر دکانیں بنانے کا حکم
- زکوٰۃ و صدقات کے مصارف کا حکم
- مسجد کی تعمیر میں مشرکین کی امداد کا حکم
- مسجد کے لیے ہندو کی دی ہوئی رقم کا استعمال
- چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مسجد کی تعمیر کا حکم
- زکوٰۃ سے مسجد کے کنویں کی تعمیر کا حکم
- گھر میں مسجد بنانے کا حکم
- مسجد کے اخراجات میں زکوٰۃ یا عشر استعمال کرنے کا حکم
- غیر مسلم کی بنائی مسجد میں نماز کا حکم
- مسجد میں قبر ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
- امام و متولی کا مسجد کی جائداد میں رعایت دینے کا حکم
- بے نماز کمیٹی کا نمازیوں کو انتظامی امور سے روکنے کا حکم
- مسجد کی ملکیت اور جماعت کے تعدد کا حکم
- مسجد کو نام سے منسوب کرنے کا حکم
- متولی کے امام اور مؤذن کو ہٹانے یا مقرر کرنے کا اختیار
- بٹوارے سے قبل وقف کرنے کا حکم
- مسجد کی وقف شدہ زمین کی فاضل آمدنی کا مصرف