محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ عصیان و نافرمانی کے انفرادی و اجتماعی اثرات: قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ فتنوں سے نجات کے شرعی اسباب: قرآن و سنت کی روشنی میں مکمل رہنمائی
- ۞ خضر حیات بکھروی اور صحیح بخاری کی حدیث پر اعتراضات کا تحقیقی جائزہ
- ۞ قیامت کے دن عرشِ الٰہی کا سایہ: سات خوش نصیب لوگوں کی تفصیلی وضاحت
- ۞ روایت و درایت میں تضادات: آل دیوبند کے راویوں پر جرح و تعدیل کا جائزہ
- ۞ سیدنا عمر بن الخطابؓ: سیرت، فضائل، خلافت اور شہادت کا جامع تذکرہ
- ۞ نماز میں قراءتِ فاتحہ کا حکم: آیت، حدیث اور دیوبندی اصولوں کے تقابلی دلائل
- ۞ سات عظیم گناہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ مقدمہ کتاب ’’اللہ کہاں ہے‘‘ از غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری
- ۞ زبان کی 15 آفتیں: قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
- ۞ رزق میں برکت کے شرعی اسباب: قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل مضمون
- ۞ اسلام میں اعتدال کا منہج اور غلو کے تباہ کن اثرات: احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں
- ۞ کیا کتب حدیث کے مصنفین مقلد تھے؟ دیوبندی دلائل کا علمی جائزہ
- ۞ اللہ کی صفتِ علو: قرآن، صحیح احادیث اور اجماعِ سلف سے واضح ثبوت
- ۞ طائفۂ منصورہ اور فرقۂ ناجیہ: اہلِ حدیث کا منہج، اصولِ دعوت اور قرآنی دلائل
- ۞ اسلام میں حیاء کی اہمیت: قرآن و سنت کی روشنی میں حیاء، ایمان اور معاشرتی پاکیزگی
- ۞ نجات کا معیار کیا ہے؟ قرآن، سنت اور فہمِ صحابہؓ کی روشنی میں
- ۞ عبادت کیا ہے؟ انسان کی زندگی کا اصل مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں
- ۞ کلمۂ طیبہ لا إلہ إلا اللہ: فضائل، معنی اور ایمان کی شروط
- ۞ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے: 23 صحیح احادیث اور ائمہ سلف کا متفقہ عقیدہ
- ۞ دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں دنیا اور آخرت کا موازنہ
- ۞ عقیدۂ علو: سیدنا موسیٰؑ، فرعون کا اعتراف اور ائمہ اہل سنت کے واضح اقوال
- ۞ حسد کی مکمل حقیقت: تعریف، قرآنی آیات، احادیث، اسباب، نقصانات اور روحانی علاج
- ۞ صحابہ کرامؓ کا عقیدہ: اللہ تعالیٰ عرش کے اوپر ہے، صحیح آثار
- ۞ عقیدہ اللہ عرش پر ہے: تابعین، ائمہ اور محدثین کے اقوال کی روشنی میں
- ۞ جنت کے محلات کن خوش نصیبوں کے لیے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
- ۞ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے: دوسری صدی کے ائمہ اور محدثین کا عقیدہ
- ۞ تکبر کی حقیقت، اقسام اور انجام: قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
- ۞ اللہ عرش پر ہے: تیسری صدی کے ائمہ اہلِ سنت کا عقیدہ
- ۞ تقویٰ کی حقیقت، اہمیت، صفات اور فوائد: قرآن و سنت کی روشنی میں مکمل رہنمائی
- ۞ نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا: قرآن و سنت کی روشنی میں جامع بیان
- ۞ حلولیہ کا رد اور عقیدۂ علو: امام اشعری اور امام آجری رحمہما اللہ کے واضح اقوال
- ۞ پانچویں صدی کے ائمہ اور عقیدۂ استواء: عرش پر اللہ کے مستوی ہونے پر اجماعِ اہلِ سنت
- ۞ امتِ محمدیہ کے فضائل اور عظمت قرآن، حدیث اور آثارِ سلف کی روشنی میں
- ۞ اعمالِ صالحہ کی بربادی ایمان، نیت اور حقوق العباد کے خطرناک نقصانات
- ۞ نبیﷺ کا رحمۃ للعالمین ہونا قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ اللہ عرش پر ہے: چھٹی صدی کے ائمہ اہل سنت کی صراحت
- ۞ اسلام دینِ رحمت ہے: قرآن و حدیث کی روشنی میں ایک جامع مطالعہ
- ۞ موزوں اور جرابوں پر مسح کا شرعی حکم اور مدتِ مسح
- ۞ وضو کا مکمل اور مسنون طریقہ قرآن و حدیث کی روشنی میں