محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ حالت قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان چار انگلی کا فاصلہ رکھنا بدعت ہے
- ۞ عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں, صحیح احادیث سے راہنمائی
- ۞ نبوت، قیامت اور تقدیر پر ایمان کی فرضیت پر قرآنی وحدیثی دلائل
- ۞ جانور کے دودھ کو روک کر بیچنے پر حدیثِ مصراة اور اعتراضات کا جائزہ
- ۞ ارکانِ ایمان کی مکمل شرح ایمان بالملائکہ، بالکتب، بالرسل، بالآخر، بالقدر
- ۞ مسجد کی اہمیت, فضائل اور آداب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ دعا کی اہمیت، فضیلت، آداب اور قبولیت کے اسباب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ مومنین کے لیے فرشتوں کی دعائیں اور مدد احادیث و آیات کی روشنی میں جامع بیان
- ۞ اخلاص اور اعمال کی قبولیت عبادت کی تین شرائط اور قرآنی فضائل
- ۞ مودودی صاحب کے عقائد، نظریات اور منہج کا غیرجانبدارانہ جائزہ
- ۞ آئمہ اربعہ اور حجیت حدیث
- ۞ کیا اکثریت حق پر ہونے کی دلیل ہے قرآن و سنت کی روشنی میں حقیقت
- ۞ کیا اہلِ حدیث صرف محدثین ہیں؟ دیوبندی علماء کے اقرار کے ساتھ تحقیقی جائزہ
- ۞ مبارک بن حسان: جمہور محدثین کی توثیق اور جرح کا تفصیلی مطالعہ
- ۞ نماز کی اہمیت اور طہارت کا مکمل بیان: پانی، طہور اور تیمم کے احکام
- ۞ سونے چاندی کے برتن اور مردار کھال: شرعی حکم، دلائل اور اصول
- ۞ ناپاکی کی حالت میں ممنوع اعمال: قرآن کو چھونا، نماز، طواف اور مسجد کے احکام
- ۞ آدابِ قضائے حاجت اور طہارت: بیت الخلا کے اسلامی اصول، دعائیں اور شرعی رہنما ہدایات
- ۞ مسواک کی فضیلت اور فطری سنتیں: نظافت، طہارت اور سنتِ نبوی ﷺ کی مکمل رہنمائی
- ۞ مسواک اور خصالِ فطرت صفائی، طہارت اور سنتِ انبیاء کی جامع رہنمائی
- ۞ علامہ جلال الدین سیوطی اور قبرپرستی
- ۞ قیامت کے دن شہید کی تمنا اور دنیا پرست کا انجام: صحیح حدیث کی روشنی میں
- ۞ محدث العصر شیخ زبیر علی زئی اور مسئلہ تدلیس
- ۞ مسند ابی عوانہ اور حدیث رفع الیدین: واؤ کی تصحیح اور دلائل کا علمی تجزیہ
- ۞ مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم: سلف صالحین کا موقف اور ائمہ کے اقوال
- ۞ معجزہ شقِ قمر: قرآن و حدیث کی روشنی میں تاریخی و متواتر ثبوت
- ۞ نماز جنازہ سنت کے مطابق کیسے پڑھیں؟ صحیح احادیث کی روشنی میں رہنمائی
- ۞ کیا بس نماز پڑھنا کافی ہے؟ خواہ کیسی ہی ہو اور طریقہ جو بھی ہو؟
- ۞ شرح حدیث: تین چیزیں بلندی درجات، گناہوں کا کفارہ اور تین ہلاک کرنے والی
- ۞ گناہوں کی معافی کے مجرب اعمال: قرآن و سنت کی روشنی میں
- ۞ وقت کی اہمیت اور قدر: قرآن و حدیث کی روشنی میں مکمل رہنمائی
- ۞ باغ فدک تنازعہ: سیدہ فاطمہؓ اور ابوبکر صدیقؓ کا موقف صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ ننگے سر رہنے کا حکم اور عمامہ کی سنت: صحیح احادیث و آثار کی روشنی میں مکمل تحقیق
- ۞ غلام مصطفی نوری کی کتاب ترک رفع یدین میں تضاد بیانیاں اور جھوٹ
- ۞ نماز میں فرائض، واجبات، سنتوں اور مستحبات کی بدعی تقسیم
- ۞ تقلید شخصی سے متعلق احناف دیوبند کے اصول
- ۞ جرح و تعدیل میں امام مکحول دمشقی: “لیس بالمتین” روایت کی حقیقت اور تحقیق
- ۞ بدعت اور مقلدین: قرآن و حدیث کی روشنی میں عام رائج بدعات کا تحقیقی جائزہ
- ۞ کیا بچوں کو مسجد لانا جائز ہے؟ ضعیف روایت کا رد اور صحیح احادیث کی وضاحت
- ۞ اللہ کی لعنت کے مستحق اعمال: قرآن و حدیث کی روشنی میں جامع بیان