محمد صارم
محمد صارم توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ محمد صارم کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ تیسرے حصے سے زائد وصیت کی ممانعت
- ۞ مستحب وصیت کا اصولی متن
- ۞ اللہ کی رضا کے خاطر ذات و اہل خانہ پر خرچ کا اجر
- ۞ بیوی کے ماہانہ اخراجات کا فقهی جائزہ
- ۞ طلاق کے شرعی اسباب اور حکمت
- ۞ طویل علالت میں رمضان کے روزے مکمل کرنے کا حکم
- ۞ رمضان میں مسافر کا افطار اور قضا کے احکام
- ۞ تاخیر سے قضا روزوں کی ضوابط و مسائل
- ۞ بیوی کے ساتھ کھیل کود میں خارج ہونے والی رطوبت کے احکام
- ۞ عید الاضحیٰ کی زائد تکبیرات میں رفع الیدین کی شرعی حیثیت
- ۞ عید الاضحیٰ میں ریاکاری اور بدعات سے اجتناب کی دعوت
- ۞ صبر اور برداشت: غصے کو امن میں بدلنے کا راستہ
- ۞ کیا موت نکاح ختم کرتی ہے؟ مکمل شرعی و اصولی وضاحت
- ۞ کیا موت طلاق ہے؟ نکاح کا شرعی اور عقلی موقف
- ۞ راستوں کی صفائی: ایمان، نیکی اور جنت کا راستہ
- ۞ اللہ اور رسول کی اطاعت کی اہمیت
- ۞ نماز میں صف بندی: کندھے سے کندھا ملا ہو، 20 صحیح احادیث
- ۞ صحابہ کرام نماز میں صفیں کیسے بناتے تھے؟ صحیح آثار سے راہنمائی
- ۞ اول صف میں نماز کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ صف کے پیچھے اکیلے شخص کی نماز باطل یا درست؟ احادیث کی روشنی میں فیصلہ
- ۞ ستونوں کے درمیان صف بنانے کا حکم – احادیث کی روشنی میں
- ۞ بالائی منزل اور تہ خانہ میں نماز – فقہی و حدیثی دلائل کے ساتھ تفصیلی رہنمائی
- ۞ صف بندی کے احکام: امام کے برابر کھڑا ہونے کا شرعی حکم
- ۞ کرسی پر نماز کا شرعی حکم – صف بندی اور فقہی وضاحت
- ۞ بے وضو ہونے پر نمازی کا عمل – سنت نبوی ﷺ کی رہنمائی
- ۞ دو آدمیوں کی جماعت کا طریقہ – سنت نبوی ﷺ کی روشنی میں
- ۞ آزمائش، صبر اور خود کشی کا انجام قرآن و سنت کی روشنی میں
- ۞ اسلام میں امن و امان کی اہمیت اور اس کے قیام کے قرآنی و نبوی اصول
- ۞ جہنم سے نجات کے 15 اسباب قرآن و سنت کی روشنی میں
- ۞ حضرت ابوبکر صدیقؓ ایمان، صداقت اور وفا کی زندہ مثال
- ۞ عورت خواتین کی امامت کروائے ، تو صف کے درمیان کھڑی ہوگی
- ۞ عورت صف میں اکیلی کھڑی ہو، وہ مردوں کیساتھ صف نہیں بنائے گی
- ۞ مرد امام کے دائیں جانب اور عورت ان دونوں کے پیچھے اکیلی کھڑی ہوگی
- ۞ ایک مرد کے ساتھ بیوی یا کوئی محرم عورت ہو، تو مرد آگے اور عورت پیچھے کھڑی ہو گی
- ۞ دو مرد باجماعت نماز پڑھ رہے ہوں تو بعد میں آنے والا مرد مقتدی کو پیچھے کر لے
- ۞ مرد کی اقتدا میں صرف عورتوں کی نماز کا ثبوت صحیح حدیث سے
- ۞ ایک مقتدی کی صورت میں، مقتدی امام کے دائیں جانب کھڑا ہو گا
- ۞ باجماعت نماز کے لیئے مقتدی کب کھڑے ہوں؟ صحیح احادیث سے وضاحت
- ۞ جنازہ میں تین صفیں بنانے کی فضیلت صحیح احادیث سے
- ۞ اگر نماز جنازہ میں صرف دو مرد ہوں، تو امام آگے اور منتقدی اکیلا پیچھے کھڑا ہو گا