بنت بابر
بنت بابر توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ بنت بابر کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ سجدہ تلاوت، شکر اور آفات کے اہم مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ اسلام میں عیدین کا مکمل نظام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ جنازے کے مکمل احکام و مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ تجہیز و تکفین، غسلِ میت اور کفن کا مکمل طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نمازِ جنازہ کا مکمل طریقہ اہم مسائل کے ساتھ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ تدفین کا مکمل طریقہ اہم مسائل کے ساتھ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ تعزیت اور سوگ کے مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ قبرستان کی زیارت کا مسنون طریقہ اہم مسائل کے ساتھ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ اگر ایک یا دو طلاقیں ہو جائیں ، تو دورانِ عدت نفقہ و سکنی کس کے ذمہ ہے؟
- ۞ نکاح سے پہلے ولیمہ کیسا ہے؟
- ۞ زانیہ حاملہ سے نکاح اور طلاق کے بعد حق مہر کا حکم
- ۞ خلوت سے پہلے طلاق دینے سے مہر لازم ہوگا یا نہیں؟
- ۞ اگر بیوہ نکاح کر لے، تو پہلے خاوند کے ترکہ اور مہر کی مستحق رہتی ہے؟
- ۞ نکاح حلالہ میں حق مہر دینا ہے یا نہیں؟
- ۞ کیا لونڈی کی آزادی کو مہر مقرر کیا جا سکتا ہے؟
- ۞ کیا سونے کی انگوٹھی کو مہر مقرر کیا جا سکتا ہے؟
- ۞ اگر عورت مہر کی رقم شوہر کو ہبہ کر دے، تو کیا دوبارہ مطالبہ کر سکتی ہے؟
- ۞ نکاح میں مہر کی معافی کا اختیار ولی کو دینا کیسا؟
- ۞ نبی کریم ﷺ کی ازواج کا مہر: کیا زیادہ مہر رکھنا گناہ ہے؟
- ۞ زیادہ سے زیادہ کتنا مہر دیا جا سکتا ہے؟
- ۞ نابالغ شوہر کی وفات پر بیوی کا مہر اور نان و نفقہ کا حکم
- ۞ کیا مرزائی اہل قبلہ ہیں یا نہیں؟
- ۞ کیا تھوڑا دودھ پینے سے بھی رضاعت ثابت ہو جاتی ہے؟
- ۞ رضاعت ایک عورت کی شہادت سے ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟
- ۞ جس عورت کا دودھ پیا، کیا اس کی نواسی سے نکاح جائز ہے؟
- ۞ رضاعی پھوپھی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ ساس اور داماد میں رضاعت کا مسئلہ
- ۞ بغیر وجہ طلاق کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
- ۞ جب میاں بیوی کے مابین اتفاق نہ ہو، لڑائی جھگڑا معمول ہو، تو کیا حکم ہے؟
- ۞ جب شوہر بیوی کی خبر گیری نہ کر سکے ، تو کیا طلاق دینا واجب ہے؟
- ۞ بیوی کی دینی کوتاہی پر طلاق کا حکم کیا ہے؟
- ۞ جان کے خوف سے طلاق دی ، تو کیا حکم ہے؟
- ۞ طلاق کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
- ۞ انگریزی لباس پہننے والی بیوی: کیا طلاق لازم ہے؟
- ۞ بیوی کی نفرت اور بدزبانی: کیا طلاق ضروری ہے؟
- ۞ جس نے مذاق میں ایک طلاق دی تو کیا حکم ہے؟
- ۞ حالت حیض میں طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں؟
- ۞ غصہ میں بغیر نیت کے بیوی کو طلاق دی، تو کیا حکم؟
- ۞ غصے میں دی ہوئی طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں؟
- ۞ مہر کے تیسرے حصے کی وصیت کا حکم