بنت بابر
بنت بابر توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ بنت بابر کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پر ضعیف و موضوع روایات کا تحقیقی جائزہ
- ۞ کیا عشاء سے پہلے چار رکعت ثابت ہیں؟ محدثین کے اقوال اور روایات کا تحقیقی مطالعہ
- ۞ صفا و مروہ کی سعی کے بعد نماز کی حقیقت
- ۞ کیا میت کی طرف سے نماز پڑھنا جائز ہے؟ دلائل کی روشنی میں تحقیق
- ۞ کیا نمازِ غوثیہ ثابت ہے؟ دلائل کی روشنی میں تحقیق
- ۞ قضائے عمری کی حقیقت بدعت، من گھڑت حدیث اور ائمہ کے دلائل کے ساتھ جامع تحقیق
- ۞ کیا نمازِ تسبیح ثابت ہے؟ جمہور ائمہ حدیث کے دلائل کے ساتھ مکمل تحقیق
- ۞ کیا اعلانیہ فاسق سے نکاح درست ہے؟
- ۞ ہم جنس پرستی کے متعلق اسلام کا نکتہ نظر کیا ہے؟ قرآن کی روشنی میں
- ۞ لڑکے نے غلط نسب بتا کر شادی کی، کیا نکاح فسخ ہوسکتا ہے؟
- ۞ اگر میاں بیوی لاعلمی میں دو ماہ تک غیر فطری مجامعت کرتے رہیں، تو کیا حکم ہے ؟
- ۞ کیا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر زنا کی تہمت لگانے والے کا فر ہیں؟
- ۞ حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟
- ۞ کیا حق مہر کے بغیر نکاح ہو سکتا ہے؟
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو کتنا مہر دیا؟
- ۞ حق مہر کی مقدار دس درہم والی روایت کی تحقیق
- ۞ خلع کے بعد مہر کے مطالبے کا حکم
- ۞ آیتِ ﴿فما استمتعتم به منهن﴾ کا صحیح مفہوم ائمہ کی تفاسیر کی روشنی میں
- ۞ کیا عمل کو بھی مہر بنایا جا سکتا ہے؟
- ۞ کیا ہنسی مذاق میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
- ۞ رخصتی سے پہلے طلاق ہو جائے ، تو عدت ہوگی ؟
- ۞ عدت میں بیوی کی مرضی کے بغیر رجوع کا حق قرآن و حدیث کے دلائل کی روشنی میں
- ۞ ایک یا دوطلاقیں دیں ، بیوی عدت میں تھی کہ شوہر کی وفات ہوگئی، کیا بیوی وارث بنے گی؟
- ۞ رجعی طلاق کے بعد عدت پوری ہو جائے تو گھر کیسے آباد ہوگا؟
- ۞ دوسری شادی سے طلاق کے بعد پہلے شوہر سے نکاح، صحیح حدیث کی روشنی میں حکم
- ۞ مقدمہ کتاب فاتحہ خلف الامام از شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ
- ۞ نصر الباری مقدمہ: فاتحہ خلف الامام کے دلائل و آثار کا مختصر خلاصہ
- ۞ مسئلہ فاتحہ خلف الامام پر قرآن و حدیث سے متعدد عام اور خاص دلائل
- ۞ عقیدۂ الوہیتِ مسیح کے 12 بنیادی شبہات اور ان کا مدلل ازالہ مع بائبل کے دلائل
- ۞ مسئلہ فاتحہ خلف الامام پر احناف کے دلائل
- ۞ مسئلہ فاتحہ خلف الامام پر حنفی دیوبندی دلائل کا جائزہ
- ۞ کتاب ”حدیث اور اہلحدیث“کے باب ”ترک القراءۃ خلف الامام“ کا مکمل جواب
- ۞ نماز کی فضیلت، بے نمازی کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ طہارت و قضائے حاجت کے شرعی مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ مسنون وضو کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ غسل کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ تیمم کا مسنون طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ نماز میں بدن، لباس اور جگہ کی پاکیزگی کا بیان صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ ننگے سر نماز اور نماز میں لباس کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ مساجد سے متعلق احکام و فضائل صحیح احادیث کی روشنی میں