بنت بابر
بنت بابر توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ بنت بابر کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نواسے کی بیوہ سے نانا کا نکاح کرنا کیسا ہے؟
- ۞ منکوحہ کی لڑکی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں، اپنی کھیتیوں میں جیسے چاہو، آؤ۔ کا کیا مفہوم ہے؟
- ۞ صلبی لڑکے کی بیوی سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ غیر مدخولہ مطلقہ کی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ باپ کی منکوحہ سے طلاق کے بعد نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ مطلقہ غیر مدخولہ کی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ بیوی کی پہلی شادی کی بیٹی سے نکاح کا حکم؟
- ۞ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کر لیا اور اس سے اولاد ہوئی، تو کیا حکم ہے؟
- ۞ ربیبہ (بیوی کی پہلے شوہر کی اولاد) سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ باپ اور بیٹے کا مدخولہ مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کا حکم؟
- ۞ صحبت سے پہلے طلاق یافتہ بیوی کی بیٹی سے نکاح کا حکم؟
- ۞ جس عورت سے نکاح حلالہ کیا ہو، کیا اس کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟
- ۞ قادیانی بیوی کی دوسری شادی سے پیدا بیٹی سے نکاح کا حکم؟
- ۞ آیتِ نساؤکم حرث لکم سے پچھلی شرمگاہ میں جماع کا جواز؟
- ۞ بغیر گواہ کے زنا کے اقرار پر حد قائم ہوگی؟
- ۞ کیا ڈھائی سال کے بچے کی رضاعت ثابت ہوتی ہے؟
- ۞ دس سالہ بیوہ کے دودھ پینے کا حکم؟
- ۞ نانی کے دودھ پینے کے بعد نواسی سے نکاح کا حکم؟
- ۞ زید کی بہن نے جس لڑکی کو دودھ پلایا ہے، کیا اس سے زید کا نکاح جائز ہے؟
- ۞ لے پالک کے رضاعی ہونے پر اس کی مطلقہ سے نکاح کا حکم؟
- ۞ رضاعت کے بعد صابرہ کا نکاح زید کے بھائی بکر سے ہو سکتا ہے؟
- ۞ رضاعی باپ کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟
- ۞ کیا سیدنا عمر بن خطاب ؓ سے آٹھ رکعات تراویح ثابت ہیں؟
- ۞ کیا بعض حنفی علما بھی آٹھ تراویح کو مسنون کہتے ہیں؟
- ۞ کیا سیدنا علی ؓ سے بیس رکعات تراویح ثابت ہیں؟
- ۞ کیا نماز تراویح اور نماز تہجد میں فرق ہے؟
- ۞ کیا ایک حافظ دو مسجدوں میں تراویح پڑھا سکتا ہے؟
- ۞ نبی کریم ﷺ کتنی رکعات تراویح پڑھتے تھے؟
- ۞ کیا وتر کے بعد نماز تراویح پڑھائی جا سکتی ہے؟
- ۞ تراویح کا حکم: امام کے ساتھ ادھوری اور باقی بعد میں پڑھنا
- ۞ تنہا تراویح میں قرآت: بلند یا آہستہ؟
- ۞ نماز تہجد کی کیا فضیلت ہے؟
- ۞ کیا پچھلے پہر اٹھ کر مسواک کرنا مسنون ہے؟
- ۞ نماز تہجد کی کتنی رکعات ہیں؟
- ۞ تہجد میں کتنی قرآت ہونی چاہیے؟
- ۞ نبی کریم ﷺ کی رات کی طویل نماز اور پاؤں میں ورم
- ۞ اگر کوئی شخص تہجد کے وقت نہ اٹھ سکے، تو وہ کیا کرے؟
- ۞ صلاۃ التسبیح کی فضیلت اور طریقہ کیا ہے؟
- ۞ نماز تہجد کی جماعت کا کیا حکم ہے؟