بنت بابر
بنت بابر توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ بنت بابر کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ رفع الیدین میں ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہیے؟
- ۞ حدیث میں رفع الیدین اور شریر گھوڑوں کی دم کی تشبیہ کا مفہوم
- ۞ کیا عورت بھی سجدہ اور جلسہ میں پاؤں کھڑا رکھے گی؟
- ۞ نماز میں آمین اونچی کہیں یا آہستہ آواز میں؟
- ۞ کیا وائل بن حجرؓ کی حدیث میں آہستہ آمین کا ذکر ہے؟
- ۞ عدم رفع الیدین کے متعلق سیدنا براء بن عازبؓ کی حدیث کیسی ہے؟
- ۞ کیا سیدنا عمرؓ سے رفع الیدین کا ترک ثابت ہے؟
- ۞ کیا سیدنا علیؓ سے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا ثابت ہے؟
- ۞ شہادت حکمیہ کیا ہے؟ احادیث کی روشنی میں
- ۞ جو دیوار کے نیچے دب کر مر جائے، کیا اسے غسل دیا جائے گا؟
- ۞ کیا کرونا وائرس سے مرنے والا شہید ہے؟اور 7 اسباب شہادت
- ۞ چوروں نے قتل کر دیا، کیا وہ شہید ہوگا یا نہیں؟
- ۞ کیا مرنے کے بعد اولیاء اللہ کے فیض و برکات باقی رہتے ہیں؟
- ۞ کیا ماہ رجب زکوٰۃ کا مہینہ ہے؟
- ۞ کیا سبزیوں پر عشر ہے؟ احادیث کی روشنی میں
- ۞ مباہلہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ قران و حدیث کی روشنی میں
- ۞ نابالغ بچی کا نکاح کرنا کیسا ہے؟
- ۞ نکاح میں زیادہ سے زیادہ بیویوں کی حد قران و حدیث کی روشنی میں
- ۞ مہر مقرر کیے بغیر نکاح ہو جاتا ہے یا نہیں؟
- ۞ کیا ولی کے بغیر، گواہوں اور مہر کے ساتھ نکاح درست ہے؟
- ۞ مذاق میں ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے یا نہیں؟
- ۞ کیا نبی ﷺ کے لیے عورت کا بغیر ولی ہبہ کرنا جائز تھا؟
- ۞ کیا نبی کریم ﷺ کی کسی بیوی کا نکاح اللہ تعالیٰ نے کیا؟
- ۞ کیا عورت وکیل کے ذریعے، دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کر سکتی ہے؟
- ۞ حالت نشہ میں ایجاب وقبول سے نکاح منعقد ہوتا ہے یا نہیں؟
- ۞ کیا شوہر دیدہ عورت کا نکاح ولی کی رضامندی کے بغیر منعقد ہوتا ہے؟
- ۞ نکاح کے وقت شرطیں رکھنا کیسا ہے؟
- ۞ ولد الزنا لڑکی کے نکاح کے وقت اس کے باپ کی جگہ کس کا نام لیا جائے؟
- ۞ کیا نکاح کے وقت گواہوں کی موجودگی ضروری ہے؟
- ۞ نکاح متعہ کا کیا حکم ہے؟ احادیث کی روشنی میں
- ۞ متعہ کے لیے روافض کا آیت فما استمتعتم سے استدلال کی حقیقت؟
- ۞ بغیر مہر نکاح کے بعد مہرِ مثل طے ہو تو کیا نکاح درست ہے؟
- ۞ کیا آزاد عورت کو خرید کر اس سے نکاح کیا جا سکتا ہے؟
- ۞ گواہوں کے سامنے نکاح کے بعد انکار کا کیا حکم ہے؟
- ۞ جس لڑکی کا کوئی ولی وارث نہ ہو، کیا وہ عدالت میں نکاح کر سکتی ہے؟
- ۞ حاملہ کا شوہر فوت ہوا، وہ آگے شادی کب کر سکتی ہے؟
- ۞ کیا خلع کے بعد دوبارہ نکاح ہو سکتا ہے؟
- ۞ نابالغ نکاح، بلوغت پر بغیر خلوت طلاق کی کیا عدت ہے؟
- ۞ اگر لڑکی سے زبردستی نکاح کی اجازت لی جائے تو کیا نکاح ہو جائے گا؟
- ۞ صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟ احادیث کی روشنی میں