بنت بابر
بنت بابر توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ بنت بابر کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ کیا آزر سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے چچا کا نام ہے؟ قرآن کی روشنی میں
- ۞ میت مرد ہو، تو سر کی جانب اور عورت میت کے درمیان کی طرف کھڑا ہونے میں کیا حکمت ہے؟
- ۞ مکہ کی حرمت کا آغاز: قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ سعد بن معاذؓ کی وفات اور عرشِ الٰہی کی گواہی احادیث کی روشنی میں
- ۞ جو نماز کے وجوب کا منکر ہو، اس کا کیا حکم ہے؟
- ۞ سانڈا (ساہنہ) کے گوشت کا حکم: قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ کیا اللہ تعالیٰ کے لیے صفت رجل (پاؤں) ثابت ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ کیا اہل جنت کو جنت کے دربان پکاریں گے؟
- ۞ کیا کوئی شخص کسی نیکی میں اپنے بھائی سے آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کر سکتا؟
- ۞ کیا سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کوئی نبی مبعوث ہوا؟
- ۞ انبیاء کرام کی فضیلت: قرآن و سنت کی روشنی میں تطبیق
- ۞ پڑوسی کے حقوق اور ایمان کی تکمیل: قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ تشہد کی دعا اور امت کی رہنمائی
- ۞ اعمال کے وزن کا عقیدہ اور قرآن و حدیث کی روشنی
- ۞ کیا نسخ کو ماننے سے قرآن میں نقص لازم آتا ہے؟
- ۞ مثل نوره کمشکاة کی تفسیر اور مفہوم
- ۞ عقیدۂ اہل سنت: اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے
- ۞ یعفور گدھے کی روایت کا تحقیقی جائزہ دلائل کی روشنی میں
- ۞ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور جمعِ قرآن کا عظیم کارنامہ احادیث کی روشنی میں
- ۞ کیا سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں جاری ہونے والے عمل کو سنت کہہ سکتے ہیں؟
- ۞ شر کا تعلق تقدیر سے اور دعا کے آداب کی حکمت
- ۞ کیا اپنے فضائل بیان کرنا عاجزی و انکساری کے منافی ہے؟
- ۞ شق قمر اور منکرین کا شبہہ احادیث کی روشنی میں
- ۞ شعیہ اہلبیت سے محبت کرتے تو کیا وہ روز قیامت ان کے ساتھ ہوں گے؟
- ۞ کیا ابن صیاد نے نبوت کا دعویٰ کیا؟
- ۞ جب ابن صیاد نے نبوت کا دعویٰ کیا، تو نبیﷺ نے اسے قتل کرنے کا حکم کیوں نہ دیا؟
- ۞ کیا امت محمدیہﷺ میں صحابہ سے افضل لوگ بھی ہو سکتے ہیں؟
- ۞ بدی سے حفاظت کی دعا اور تقدیر
- ۞ اللہ مؤمنوں کا مولیٰ قران و حدیث کی روشنی میں
- ۞ جب نبیﷺ نے ابو بکر کو مصلیٰ پر کھڑے رہنے کا اشارہ کیا، تو وہ پیچھے کیوں ہٹے؟
- ۞ نماز کسوف اور خسوف میں قرآت اونچی کی جائے یا آہستہ؟ احادیث کی روشنی میں
- ۞ صوفیا کا قول کہ کسی سے بات کرنا وقت کا ضیاع ہے
- ۞ بچوں کو شیطانی اثرات سے بچانے کا طریقہ
- ۞ رائے سے فتویٰ دینا کیسا ہے؟
- ۞ آسمان و زمین کو بھر دینے والی حمد کا مفہوم
- ۞ سورة الفاتحہ اور سورة بقرہ کی آخری آیات کی خصوصیات احادیث کی روشنی میں
- ۞ جب پچھلی امتیں فرقوں میں بٹ گئیں تو امت محمدیہ کا خاص امتیاز کیا ہے؟
- ۞ علم میراث کی اہمیت: تعریف، موضوع اور حکم
- ۞ اسلامی وراثت کے 3 ارکان
- ۞ شروطِ وراثت اور ان کی وضاحت