بنت بابر
بنت بابر توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ بنت بابر کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین کب بنایا گیا؟
- ۞ نسخ کا ثبوت قرآن، حدیث اور اجماع کی روشنی میں
- ۞ پل صراط قرآن و حدیث کی روشنی میں حقیقت اور تفصیل
- ۞ کیا اعمال، ایمان کا جزو ہیں؟
- ۞ کیا زبان سے کلمہ توحید کافی ہے یا دل سے اقرار بھی ضروری ہے؟
- ۞ نزع کے وقت توبہ کی قبولیت کا حکم
- ۞ دجال کے بارے میں گمراہ فرقوں کا انکار اور اس کا رد
- ۞ رجم کا حکم اور اس کی شرعی حیثیت
- ۞ غیب کا علم قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ قرآن و حدیث کی روشنی میں عذابِ قبر کا ثبوت
- ۞ ليس منا کا مطلب اور مفہوم
- ۞ بیع میں اختیار کی شرعی حیثیت صحیح حدیث کی روشنی میں
- ۞ قرآنی اور نبوی ہدایات کی روشنی میں غلو کا رد اور اعتدال کا حکم
- ۞ جانتے بوجھتے بے وضو نماز پڑھنا کیسا ہے؟
- ۞ کیا روز قیامت کفار کے حق میں سفارش ہوگی؟
- ۞ مصافحہ کے بعد اپنے ہاتھ کو بوسہ دینا کیسا ہے؟
- ۞ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی قبر کہاں ہے؟
- ۞ آثارِ صحابہ سے جرابوں پر مسح کی دلیل
- ۞ خواب کی حقیقت کا شرعی حکم
- ۞ حدیث کی روشنی میں حج کی اہمیت
- ۞ ائمہ حدیث کے نزدیک یحییٰ بن علاء کی حیثیت
- ۞ عورت کے لیے زیور پہننا کیسا ہے؟
- ۞ کیا اللہ تعالیٰ کا عرش پر مستوی ہونا ثابت ہے؟
- ۞ ایمان میں کمی و بیشی کا عقیدہ
- ۞ نسل دینے میں میاں بیوی کا باہمی کردار
- ۞ جانتے بوجھتے بے وضو شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
- ۞ کیا شریعت میں کوئی باطنی علم بھی ہے؟
- ۞ تقلید کی حقیقت اور شریعت میں اس کا حکم
- ۞ کیا صغیرہ گناہوں سے بھی توبہ کی جائے گی؟
- ۞ احکامِ شرعیہ میں نسخ کا ثبوت
- ۞ زنا کے اقرار میں عقل و شعور کی شرط
- ۞ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ: حوضِ کوثر برحق ہے
- ۞ بیوی کے تمام اخراجات کس کے ذمہ ہیں؟
- ۞ کیا کبھی کبھار حالت اقامت میں نماز قصر پڑھ سکتا ہے؟
- ۞ اجماع امت کی شرعی حیثیت
- ۞ پانی کی عدم دستیابی میں تیمم کا حکم
- ۞ کیا صحابی کی تفسیر معتبر ہے؟
- ۞ محمد بن عجلان کی روایت کا درجہ
- ۞ مفسر اور مجمل روایت میں ترجیح کا اصول
- ۞ کیا صفات باری تعالیٰ قیاس و آراء سے ثابت ہو سکتی ہیں؟