18 ایسے کاموں کا اہتمام جن سے نماز میں خشوع پیدا ہوتا ہے

یہ اقتباس مشہور سعودی عالم دین شیخ محمد صالح المنجد کی کتاب نماز میں خشوع کیسے حاصل کریں؟ سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ مولانا ابو عمار عُمر فاروق سعیدی نے کیا ہے۔ اس کے لیے کئی چیزیں ہیں۔ مثلاً: (1) نماز کے لیے بروقت اہتمام سے مستعد اور تیار ہونا: اس کے لیے بھی […]

نماز فجر کی سنتیں فضائل و مسائل

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ بعض فرضوں سے پہلے، بعض فرضوں کے بعد اور بعض فرضوں سے پہلے اور بعد ہر دو موقع پر کچھ سنتیں ایسی ہیں جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ […]

اہل بیت کے لیے ”علیہ السلام “ وغیرہ کا استعمال

تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری مسلک محدثین معتدل مسلک ہے، ہر ایک کے حقوق کی رعایت رکھتا ہے۔ جو جس کا مقام ہے، اسے دیتا ہے۔ افراط و تفریط اور غلو و تقصیر سے اجتناب کرتا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے حوالے سے مذہب اہل سنت والجماعت کی پیروی ضروری ہے، حزم […]

اہل بیت سے محبت کا دعوی

تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری روافض کا مذہب جھوٹ اور غلو پر مبنی ہے۔ ان کی اہل بیت سے محبت معتبر نہیں۔ جس طرح نصاریٰ کا سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سے دعوی محبت مبنی بر حقیقت نہیں، محض غلو ہے، اسی طرح اہل رفض کا اہل بیت سے دعوی محبت مبنی بر حقیقت نہیں […]

اقامت ہو جانے تک جس نے سنتیں نہ پڑھی ہوں تو پھر وہ کب پڑھے؟

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ اب رہی یہ بات کہ اقامت ہو جانے تک جس نے سنتیں نہ پڑھی ہوں تو پھر وہ کب پڑھے؟ اس کا جواب دو قسم کی احادیث میں ملتا ہے۔ ایک وہ […]

نماز ظہر کی سنتیں

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ نماز ظہر کی سنن راتبہ یا مؤکدہ سنتیں: نماز ظہر کی سنن راتبہ یا مؤکدہ سنتوں کی تعداد کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دو طرح کی احادیث […]

مغرب و عشاء کی مؤکدہ سنتیں

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ نماز پنجگانہ کی مؤکدہ سنتوں کا ذکر چل رہا ہے اور فجر و ظہر کی تفصیل گزر چکی ہے، جبکہ عصر کے ساتھ مؤکدہ سنتیں کوئی نہیں ہیں۔ رہی مغرب و عشاء […]

نماز پنجگانہ کی غیر مؤکدہ سنتیں

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ نماز پنجگانہ کی مؤکدہ دس یا بارہ سنتوں کے علاوہ بعض نمازوں کے ساتھ کچھ غیر مؤکدہ سنتوں کا ثبوت بھی احادیث سے ملتا ہے، جن کا حکم ان کے نام سے […]

مغرب کے فرضوں سے پہلے دو سنتیں (غیر مؤکدہ)

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ نماز مغرب کے فرضوں کے بعد دو سنتیں تو مؤکدہ ہیں، جن کا ذکر سنن راتبہ کے ضمن میں ہو چکا ہے۔ مغرب کے فرضوں سے پہلے بھی دو رکعتیں صحیح احادیث […]

سنتیں اور نوافل گھر میں پڑھنے کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نفل اور سنتیں عموماً اپنے گھر میں ادا فرمایا کرتے تھے اور فرضوں کی جماعت […]

فضائل نماز وتر صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ وتر ایک مستقل بالذات نماز ہے جسے نماز عشاء کے ساتھ کچھ اس انداز سے جوڑ دیا گیا ہے کہ گویا وہ نماز عشاء کا ہی حصہ ہو حالانکہ ایسا نہیں بلکہ […]

نماز وتر کا حکم: سنت مؤکدہ

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ قائلین وجوب اور ان کے دلائل: حضرت امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ وجوب کے قائل ہیں اور ان کا استدلال ان احادیث سے ہے جو وتر کے فضائل کے ضمن میں ذکر […]

وتر اور تہجد کی ادائیگی کے 13 طریقے

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ علامہ ابن حزم نے اپنی شہرہ آفاق تحقیقی کتاب المحلی میں لکھا ہے کہ وتر و تہجد کی ادائیگی کی تیرہ مختلف شکلیں ہیں اور ان میں سے جس طرح بھی کوئی […]

نماز وتر کا بہترین وقت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس ابو عدنان محمد منیر قمر نواب الدین کی کتاب نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر و تہجد سے ماخوذ ہے۔ نماز وتر کا وقت: نماز وتر کا وقت کون سا ہے؟ اس سلسلہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعدد ارشادات ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ اس کے […]

1 10 11 12 13 14 100